ایس او پیز پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے کورونا کیسز میں اضافہ ہوا: راجہ بشارت

لاہور: وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت کا کہنا ہے کہ ایس او پیز پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے کورونا کیسز میں اضافہ ہوا لہٰذا شہری وبا پر قابو پانے کے لیے انتظامیہ سے تعاون کریں۔ وزیر قانون پنجاب مزید پڑھیں

سابق سفارتکاروں نے وزیراعظم کی سفارتی مشنر پر تنقید کو مایوس کن قرار دیدیا

وزیراعظم عمران خان کی طرف سے پاکستانی سفارتی مشنز اور سفارتکاروں کی کارکردگی پر تنقید پر سابق سینئر سفارتکاروں نے وزیراعظم کے اقدام کو نامناسب اور مایوس کن قرار دیا ہے۔ پانچ مئی کو بیرون ملک پاکستانی سفارتکاروں سے آن مزید پڑھیں

کیمیکل گودام میں آتشزدگی، عمارت گرنے سے5ریسکیو اہلکار زخمی

لاہور کے علاقے کرول گھاٹی میں آگ لگنے والی کیمیکل کے گودام کی عمارت گرگئی ہے۔ ریسکیوترجمان کے مطابق عمارت گرنے سے4 فائر ریسکیوراہلکار اور ایک سیفٹی آفیسر زخمی ہوگیا ہے۔ فائر آپریشن میں 12 گاڑیاں اور40 ریسکیورز شامل ہیں۔ مزید پڑھیں

وزیراعظم کے سفارتخانوں سے متعلق بیان پر سابق سفیر جلیل عباس جیلانی کا ردعمل

وزیراعظم عمران خان کے سفارتخانوں سے متعلق بیان پر سابق سیکرٹری خارجہ اور امریکا میں سابق پاکستانی سفیر جلیل عباس جیلانی کا ردعمل سامنے آیا ہے۔ امریکا میں سابق پاکستانی سفیر اور سابق سیکرٹری خا رجہ جلیل عباس جیلانی نے مزید پڑھیں

دہشتگردوں کےحملےمیں ایف سی کے 4 جوان شہید،6زخمی

پاک فوج کے شعبہ تعلقات(آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایف سی کے4 جوان شہید اور6زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں کو سی ایم ایچ کوئٹہ منتقل کردیا گیا۔ شہداء میں حوالدار نورزمان، سپاہی شکیل عباس، سپاہی احسان مزید پڑھیں