ایف آئی اے کی کارروائی، نیشنل انشورنس کمپنی کے سابق سی ای او گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے نیشنل انشورنس کمپنی لمیٹڈ (این آئی سی ایل) میں ایک اور بڑے اسکینڈل پر کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے سابق چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) کیپٹن ریٹائرڈ جمیل اختر کو گرفتار کرلیا۔ مزید پڑھیں

خورشید شاہ کے بھتیجے کا کراچی کے نجی اسپتال میں انتقال ہوگیا

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کے بھتیجے کا کراچی کے نجی اسپتال میں انتقال ہوگیا۔ اہل خانہ کا کہنا ہے کہ رہنما پی پی خورشیدشاہ کے بھتیجے غلام مرتضیٰ شاہ کراچی کے اسپتال میں انتقال کر گئے ہیں۔ مزید پڑھیں

بابوسر ناران روڈ کو چھوٹی گاڑیوں کیلئے کھول دیا گیا

ضلع دیامر کی انتظامیہ نے شاہراہ بابوسر ناران روڈ کو صبح 4 سے شام 6 بجے تک چھوٹی گاڑیوں کے لیے کھولنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کوسٹر، بسیں اور ٹرک شاہراہ بابوسر ناران سڑک کا استعمال نہیں مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا بھی ویکسین نہ لگوانے والوں کی سِم بند کرنے کا اعلان

کراچی: سندھ حکومت نے بھی ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سِم بند کرنے کا اعلان کردیا۔ کراچی میں رفیقی شہید اسپتال میں ویکسین سینٹر کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو میں ناصر شاہ نے کہا کہ جو ویکسین مزید پڑھیں

بلوچستان میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کی نظرثانی شدہ تاریخوں کا اعلان ہوگیا

بلوچستان میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات 22 جون سے 10 جولائی تک ہوں گے۔ چیئرمین بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کوئٹہ پروفیسریوسف بلوچ نے بتایاکہ صوبے میں انٹرمیڈیٹ کےسالانہ امتحانات کی نظرثانی شدہ ڈیٹ شیٹ جاری کردی گئی جس مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے ہفتے میں دو روز کاروبار کی بندش کے خاتمے کا اعلان کردیا

کراچی: سندھ حکومت نے ہفتے میں دو روز کاروبار کی بندش کے خاتمے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کورونا پر صوبائی ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

’کینیڈا واقعہ کا سخت نوٹس لینا ہوگا، عالمی برادری انتہا پسندی پر کارروائی کرے‘

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کینیڈا میں پاکستانی خاندان کے قتل کا سخت نوٹس لینے اور عالمی برادری سے انتہا پسندی روکنے کے لیے کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ کینیڈین ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں وزیراعظم عمران مزید پڑھیں