رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی ایک اور مقدمے میں ضمانت منظور

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی ایک اور مقدمے میں ضمانت منظور کرلی۔ سندھ ہائیکورٹ نے ضمانت کے عوض علی وزیر کو پانچ لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔ عدالت کاکہنا تھا مزید پڑھیں

کراچی بندرگاہ پر سویا بین سے لدے جہاز پر کام کرنے والے 2 مزدوروں کی پُراسرار ہلاکت

کراچی بندرگاہ پر سویا بین سے لدے جہاز پر کام کرنے والے دو مزدوروں کی پراسرار ہلاکت کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ 2مزدور جاں بحق ہوئے ہیں جبکہ مزید 2 افراد متاثر ہیں۔ جائے وقوع مزید پڑھیں

پنجاب میں پاور شیئرنگ، ن لیگ اور پیپلز پارٹی رہنماؤں کے درمیان ملاقات منسوخ

پنجاب میں پاور شیئرنگ کے معاملے پر مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کے درمیان آج ہونے والی ملاقات منسوخ کر دی گئی۔ پنجاب میں پاور شیئرنگ کے معاملے پر پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے وفد کے مزید پڑھیں

وزیراعظم کو حنیف عباسی کی بطور معاون خصوصی تعیناتی پر نظرثانی کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم شہباز شریف کو حنیف عباسی کی بطور معاون خصوصی تعیناتی پر نظرثانی کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے حنیف عباسی کو وزیراعظم کا معاون خصوصی بنانے کے مزید پڑھیں