کراچی اور حیدرآباد میں موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا خطرہ

یکم سے 5 جولائی تک کراچی، حیدرآباد، بدین اور ٹھٹھہ میں موسلا دھار بارشوں کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے سندھ نے متعلقہ اداروں کو ایڈوائزری جاری کردی جس میں 3سے 5 جولائی تک کراچی اور حیدرآباد میں اربن مزید پڑھیں

راولپنڈی: کنویں میں زہریلی گیس کے باعث 5 افراد جاں بحق ہوگئے

راولپنڈی کے نواحی علاقے روات میں کنویں میں زہریلی گیس کے باعث 5 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 3 افرادکو بچالیا گیا۔ یہ واقعہ راولپنڈی کے نواحی علاقے روات میں پیش آیا، جہاں کنویں میں زہریلی گیس کے باعث مزید پڑھیں

بالائی علاقوں میں بارشوں کے باعث سندھ کے بیراجوں میں پانی کی سطح میں اضافہ

سکھر: بالائی علاقوں میں بارشوں کے بعد سندھ کے بیراجوں میں پانی کی سطح میں اضافہ ہوگیا۔ انچارج کنٹرول روم کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں گڈو بیراج پرپانی کی سطح میں 600 کیوسک اضافہ ریکارڈ کیا گیا، سکھر بیراج مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ کے پی کا مزدور کی ماہانہ اجرت 21 ہزار سے بڑھا کر 26 ہزار روپے کرنے کا اعلان

وزیراعلیٰ خیبر پختو نخوا محمود خان نے مزدور کی ماہانہ اجرت 21 ہزار روپے سے بڑھا کر 26 ہزار روپے کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیر اعلیٰ کے پی محمود خان نے خیبر پختو نخوا اسمبلی میں بجٹ پر بحث مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کا خواتین کو اسکوٹیز اور نوجوانوں کو لیپ ٹاپ دینے کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے خواتین کو اسکوٹیز، نوجوانوں کو لیپ ٹاپ اور مریضوں کو مفت دوائیں دینے کا اعلان کردیا۔ پنجاب اسمبلی کے ایوان اقبال میں ہونے والے بجٹ اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا کہ مزید پڑھیں

رینجرز نے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ ارسلان خان کی گرفتاری ظاہر کردی

کراچی: رینجرز نے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ ارسلان خان کی گرفتاری ظاہر کردی۔ ترجمان رینجرز کے مطابق ارسلان خان کو تفتیش میں تعاون کرنے پر تنبیہ کر کے رہا کردیا گیا۔ ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ محمد ارسلان کو ایک مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن سے ووٹوں کی منتقلی کی تفصیلات مانگ لیں

اسلام آباد: تحریک انصاف نے صوبائی الیکشن کمیشن سے ووٹوں کی منتقلی سے متعلق تفصیلات مانگ لیں۔ تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے صدر پرویز خٹک نے الیکشن کمیشن کو خط بھیجا ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ شکایات ملی ہیں مزید پڑھیں