گیس کا بدترین بحران جاری، وفاقی وزیر نے مزید مشکلات کا عندیہ دے دیا

ملک کے متعدد شہروں میں گیس بحران ختم نہ ہوسکا جس کے باعث گھروں میں کھانا تو کیا انڈا تلنا مشکل ہوگیا۔ وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کا کہنا ہے ماضی میں سیاسی بنیادوں پر گیس کنکشن دیے جاتے رہے، مزید پڑھیں

منڈی بہاءالدین: بے قابو بس شادی کی تقریب میں جانے والوں پر چڑھ گئی، 8 افراد جاں بحق

منڈی بہاءالدین کے علاقے ٹاہلی اڈا میں بس بے قابو ہو کر شہریوں پر چڑھ گئی جس کے نتیجے میں حادثے میں 8 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ گہری دھند اور بس ڈرائیور مزید پڑھیں

تمام بجلی منصوبے پالیسی کے مطابق نیپرا کی منظوری سے لگے: معاون خصوصی برائے سی پیک

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سی پیک خالد منصور کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ضرورت سے زیادہ بجلی نہیں پیدا کی گئی۔ خالد منصور کا کہنا تھا بجلی کی کمی کو پورا کرنے کے لیے کم از کم 30 مزید پڑھیں

شرح سود میں مزید اضافہ ہو گا یا نہیں؟ گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا

گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کا کہنا ہے کہ ملک میں شرح سود میں مزید اضافہ فی الحال نہیں کیا جائے گا۔ عالمی جریدے بلوم برگ کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شرح سود میں اضافے کے باوجود مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ بلوچستان کی گوادر آمد متوقع، دھرنا آج ختم ہونے کا امکان

گوادر میں ایک ماہ سے زائد عرصے سے جاری ماہی گیروں کے دھرنے کے حوالے سے حکومتی مذاکراتی کمیٹی اور مولانا ہدایت الرحمان کی بات چیت میں پیش رفت ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کی آج مزید پڑھیں

سپریم کورٹ: حکومت نے اسحاق ڈار کی سینیٹ نشست خالی قرار دینے کی استدعا کر دی

وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ میں مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار کی سینیٹ میں نشست خالی قرار دینے کی استدعا کر دی۔ اسحاق ڈار کی نااہلی سے متعلق کیس کی سماعت سپریم کورٹ آف پاکستان میں ہوئی۔ ایڈیشنل مزید پڑھیں

حکومتی اعلانات دھرے رہ گئے، ایک وقت کا کھانا پکانے کیلئے بھی گیس دستیاب نہیں

شہریوں کو ناشتے، دوپہر اور رات کے کھانے کے وقت دن بھر میں 3 بار گیس کی فراہمی کا حکومتی اعلان صرف اعلان ہی رہ گیا۔ جنرل انڈسٹریز کو گیس بند کرنے کے باوجود سوئی گیس فراہم کرنے والی کمپنیاں مزید پڑھیں