سندھ حکومت کا انوکھا فیصلہ، کورونا ویکسینیشن سینٹرز کے اوقات کار کم کر دیے

کراچی: محکمہ صحت سندھ نے انوکھا فیصلہ کرتے ہوئے شہر کے کورونا ویکسی نیشن سینٹرز کے اوقات کار کم کر دیے۔ ذرائع محکمہ صحت کے مطابق تمام میگا سینٹرز صبح 8 سے رات 8 بجے تک سروس فراہم کر رہے مزید پڑھیں

رانا شمیم کیس: ’اس عدالت کا کوئی ایسا آرڈر دکھائیں جس میں جج کے انفلوئنس ہونے کا شک ہو‘

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کے بیان حلفی سے متعلق کیس میں ریمارکس دیے کہ اس عدالت کا کوئی ایسا آرڈر دکھائیں جس میں شک ہو کہ جج مزید پڑھیں

ٹنڈوآدم کے قریب مال بردار گاڑی کو حادثہ، اپ ٹریک آمدورفت کیلئے بند

کراچی سے اندرون ملک جانے والی مال بردار ریل گاڑی کو ٹنڈوآدم کے قریب حادثہ پیش آیا ہے۔ ریلوے ذرائع کے مطابق کراچی سے اندرون ملک جانے والی پارسل ٹرین کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر گئیں جس کے باعث مزید پڑھیں

سوئی سدرن کراچی کے گھریلو صارفین کو گیس کی فراہمی کا کیس لڑنے میں ناکام ہوگئی

سندھ ہائی کورٹ نے نان ایکسپورٹ انڈسٹری کی گیس بندش کا نوٹیفکیشن معطل کرنے کے حکم امتناع میں توسیع کردی۔ سندھ ہائی کورٹ میں نان ایکسپورٹ انڈسٹری کو گیس کی مستقل فراہمی بند کرنے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ مزید پڑھیں

بلوچستان میں بارشوں کا نیا سسٹم آج شدت کے ساتھ داخل ہونے کا امکان

محکمہ موسمیات نے آج جمعرات سے بارشوں کا نیا سسٹم شدت کے ساتھ بلوچستان میں داخل ہونے کی پیش گوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق حالیہ بارشوں کا سسٹم جمعرات سے مزید شدت کے ساتھ بلوچستان میں داخل ہوگا جو مزید پڑھیں

نئے صوبائی بلدیاتی نظام کیخلاف جماعت اسلامی کا سندھ اسمبلی کے باہر دھرنا

کراچی: سندھ کے نئے بلدیاتی قانون کے خلاف امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کی قیادت میں سندھ اسمبلی کے باہر جماعت اسلامی کا دھرنا جاری ہے۔ جماعت اسلامی بلوچستان کے جنرل سیکرٹری اور گوادر دھرنے کے قائد مولانا ہدایت الرحمان مزید پڑھیں