حال ہی میں بنائی گئی پاکستان کی پہلی قومی سلامتی پالیسی کے اہم نکات سامنے آ گئے۔ ذرائع کے مطابق 100 سے زائد صفحات پر مشتمل پالیسی کا آدھا حصہ پبلک کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، وزیراعظم 50 صفحات مزید پڑھیں

حال ہی میں بنائی گئی پاکستان کی پہلی قومی سلامتی پالیسی کے اہم نکات سامنے آ گئے۔ ذرائع کے مطابق 100 سے زائد صفحات پر مشتمل پالیسی کا آدھا حصہ پبلک کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، وزیراعظم 50 صفحات مزید پڑھیں
لاہور میں قاتلانہ حملےمیں زخمی ہونے والے پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین کو میو اسپتال سے گھر منتقل کردیا گیا ہے۔ ایم پی اے بلال یاسین نے اسپتال سے گھر منتقل ہونے کے بعد جیو مزید پڑھیں
گوادر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.0 اور گہرائی 25 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکزگوادرکے ساحل کے مزید پڑھیں
کراچی کےعلاقےشیر شاہ میں کیمیکل کےگودام میں لگی آگ پرقابو پالیا گیا اور اب کولنگ کا عمل جاری ہے ۔ چیف فائر آفیسر کے مطابق آگ رات 10 بج کر 58 منٹ پر لگی جس پر قابو پالیا گیا ہے مزید پڑھیں
سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کا کہنا ہےکہ انہیں بغیر ثبوت شریف فیملی کے ارکان پر کیسز بنانے کا کہا گیا۔ لاہور کی سیشن عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بشیر میمن نے کہا کہ مزید پڑھیں
گجرات کے علاقے عدووال میں پالتو شیر نے 11سالہ بچے کو کاٹ لیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق شیر نے بچے کے بازوپرکاٹا جس کے باعث بچے کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ متاثرہ بچے کا بیان میں کہنا مزید پڑھیں
گلگت بلتستان کے ضلع استور میں وقفے وقفے سے برف باری جاری ہے۔ گلگت بلتستان کے بالائی علاقوں میں تین فِٹ سے زیادہ برف باری کے باعث زمینی رابطہ منقطع ہوگیا جبکہ غذر میں نظامِ زندگی مفلوج ہوگئی۔ اس کے مزید پڑھیں
کراچی میں گرین لائن بس سروس آج سے مکمل طور پر آپریشنل ہوگئی۔ گرین لائن بس سروس کی 80 بسیں صبح 7 بجے سے رات 10بجے تک چلیں گی، سرجانی سے نمائش چورنگی تک گرین لائن بس کے 22اسٹیشن ہیں۔ مزید پڑھیں
کراچی میں سردی کی لہر مسلسل دوسری رات بھی برقرار رہی اور گزشتہ رات بھی شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 9 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں شمال مغرب سے ہوائیں 5 کلو میٹر مزید پڑھیں
ریلیف کے منتظر عوام کے لیے نئے سال کا پہلا ہفتہ بھی مہنگائی کا مزید بوجھ ڈال گیا اور ہفتہ وار مہنگائی کی مجموعی شرح 21.38 فیصد رہی۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری ہفتہ وار مہنگائی کے اعداد و مزید پڑھیں