چیف جسٹس گلزار احمد کی ریٹائرمنٹ کے آخری روز نسلہ ٹاور کا انہدام بھی مکمل

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کی ریٹائرمنٹ کے آخری روز ان کے احکامات پر کراچی میں غیرقانونی رہائشی عمارت نسلہ ٹاور کا انہدام بھی مکمل ہوگیا۔ جسٹس گلزار احمد نے اپنی خدمات کی آخری سہہ ماہی میں سندھ مزید پڑھیں

آزادکشمیر:کورونا کے باعث کوٹلی میں تمام تعلیمی ادارے آج سے 9 فروری تک بند

کوٹلی آزاد کشمیر میں کورونا کیسز کی شرح 19 فیصد تک پہنچ گئی جس کے بعد تمام تعلیمی ادارے ایک ہفتے تک بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کوٹلی میں تمام تعلیمی ادارے آج سے 9 مزید پڑھیں

ملک میں مہنگائی کی رفتار کنٹرول میں آنا شروع ہو گئی ہے: ترجمان وزارت خزانہ

ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم کا کہنا ہے کہ جولائی تا نومبر ہر سال مہنگائی میں اضافہ ہوتا ہے۔ مزمل اسلم کا کہنا تھا کہ ملک میں مہنگائی کی رفتار اب کنٹرول میں آنا شروع ہو گئی ہے۔ یوٹیلیٹی اسٹورز مزید پڑھیں

لاہور کے گرجا گھر میں جان دیکر خودکش حملہ آور کو روکنے والے شخص کیلئے اعزاز

لاہور کے گرجاگھر میں خودکش حملہ آور کو داخل ہونے سے روکنے کی کوشش میں جان دینے والے آکاش بشیر کو ویٹی کن نے سروینٹ آف گاڈ کا اعزاز دیدیا ہے۔ کسی بھی پاکستانی مسیحی کو ویٹی کن کی جانب مزید پڑھیں

سینیٹ نے پارلیمانی نظامِ حکومت کے حق میں قرارداد منظور کر لی

پاکستان کے ایوان بالا (سینیٹ) نے پارلیمانی نظام حکومت کے حق میں قرارداد منظور کرلی۔ سینیٹ میں پارلیمانی نظام کی حمایت میں قرارداد اپوزیشن کے سینیٹرز کی جانب سے پیش کی گئی جس میں رضاربانی، یوسف رضاگیلانی، شیری رحمان، شفیق مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے فارن فنڈنگ کیس میں خفیہ ریکارڈ اکبر ایس بابرکے حوالےکردیا

الیکشن کمیشن نے فارن فنڈنگ کیس میں خفیہ ریکارڈ درخواست گزار اکبر ایس بابر کے حوالےکردیا۔ اکبر ایس بابرکا کہنا ہےکہ آخرکار ریکارڈ حاصل کرلیا ہے ، ہم چار سال سے اس ریکارڈ کے پیچھے تھے، یہ کیس پاکستان کی مزید پڑھیں

حکومت نے ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 119 روپے 12 پیسے مہنگا کردیا

حکومت نے مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کا گھریلو سلنڈر 119 روپے 12 پیسے مہنگا کردیا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کے گھریلوسلنڈر کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مزید پڑھیں