روس یوکرین تنازع: پاکستان مہنگائی سے کتنا متاثر ہوسکتا ہے؟

روس اور یوکرین کے درمیان جنگ جاری ہے، اس تنازع کےنتیجے میں تیل ،گیس اور گندم مہنگی ہونے سے پاکستان بھی شدید متاثر ہو سکتا ہے کیونکہ پاکستان یوکرین سے گندم منگوانے والا بڑا ملک ہے اسی لیے ماہرین سمجھتے مزید پڑھیں

جہانگیر ترین تحریک انصاف میں ہیں: شبلی فراز

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز کا کہنا ہےکہ جہانگیر تحریک انصاف میں ہی ہیں۔ اپوزیشن کے رابطوں پر شبلی فراز نے کہا کہ ہمارے لیے کوئی پریشانی کی بات نہیں، ہم بھی رابطے کریں گے،یہ نہیں ہوسکتا مزید پڑھیں

تھپڑ مارکے پی ٹی آئی رہنما کے بیٹے نے الٹا نادرا افسر پر مار پٹائی کا الزام جڑ دیا

سیالکوٹ میں پی ٹی آئی رہنما غلام عباس کے بیٹے احسن عباس نے نادرا افسر کو تھپڑ رسید کردیا، مقدمہ درج ہونے پر ضمانت کرالی اور الٹا نادرا افسر پر مار پٹائی کا الزام جڑ دیا ۔ دوسری جانب سی مزید پڑھیں

میڈیکل ریکارڈکے جائزےکیلئے اٹارنی جنرل کا خط نواز شریف کے ڈاکٹرکو موصول

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے معالج ڈاکٹر ڈیوڈ لارنس کو اٹارنی جنرل کا خط موصول ہوگیا۔ لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن نے متعلقہ حکام کو دفتر خارجہ کے ذریعے آگاہ کردیا ہے۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

پنجاب کے بعد اسلام آبادکے سرکاری اسکولوں میں بھی بچوں کو کھانا مفت ملےگا

لاہور کے بعد وفاقی حکومت نے اسلام آباد کے سرکاری اسکولوں کے بچوں کو بھی خیراتی ادارے سے کھانا کھلانےکا بندوبست کردیا ۔ وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے اسلام آباد میں’اسکول کھانا پروگرام‘ کا افتتاح کیا، وہی نجی خیراتی ادارہ مزید پڑھیں

لاہور: پرانی انار کلی میں جھگڑا، تشدد سے اسپیشل برانچ کا اہلکار جاں بحق

لاہور: پرانی انارکلی میں موٹرسائیکل سواروں کے تشدد سے اسپیشل برانچ کا اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق عبدالرحمٰن اپنےدوست محمد مہدی کے ساتھ موٹرسائیکل پرجارہاتھا کہ ان کی موٹر سائیکل ایک دوسری موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی۔ پولیس مزید پڑھیں

اعتزاز احسن کا اپنی قیادت کو پی ڈی ایم پر اعتبار نہ کرنے کا مشورہ

پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے اپنی پارٹی کے رہنماؤں کو پی ڈی ایم پر اعتبار نہ کرنے کا مشورہ دیدیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں اعتزاز احسن نے پیکا پر بات کرتے ہوئے کہا فیک مزید پڑھیں

کراچی: پوش علاقے میں چیتے کو گاڑی میں سیر کرانے کی ویڈیو سامنے آگئی

کراچی کے پوش علاقے میں لگژری گاڑی میں چیتے کو سیر کرانے کی ویڈیو سامنے آگئی۔ ویڈیو میں چیتے کو کارکی اگلی نشست پر بیٹھا دیکھاجاسکتا ہے۔ اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے وائلڈ لائف حکام کا کہناہے کہ ویڈیو مزید پڑھیں