ملک میں پڑول کی قیمت مزید اضافے کا امکان۔ شہری پریشان –

ملک میں یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے، عالمی مارکیٹ کے مطابق ڈیزل و پیٹرول کی قیمتوں میں ساڑھے4 سے ساڑھے5 روپے تک اضافہ کیا جاسکتا ہے۔ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کا کہنا ہے کہ اس مزید پڑھیں

یوکرین؛ پاکستانی طلبا سرنگوں میں پنا لینے پر مجبور

یوکرین کے دارلحکومت کیف میں روسی حملوں کے نتیجے میں شدید لڑائی کے باعث پاکستانی طلبہ بنکرز اور زیر زمین سرنگوں میں پناہ لینے پر مجبور ہیں۔بنکرز اور زیر زمین سرنگوں میں پناہ لینے والے طلبہ کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا سندھ حقوق مارچ آج جیکب آباد سے لاڑکانہ کیلئے روانہ ہوگا

پاکستان تحریک انصاف کے سندھ حقوق مارچ کے شرکا آج جیکب آباد سے لاڑکانہ کے لیے روانہ ہوں گے۔ گزشتہ روز پی ٹی آئی کے کارکن اور رہنما سکھر سے جیکب آباد پہنچے تھے جہاں وزیر خارجہ شاہ محمود نے مزید پڑھیں

صحت کارڈ کے باوجود مستحق افراد بازار سے ادویات خریدنے پر مجبور.

حکومت صحت کارڈ کو انقلابی اقدام قرار دے رہی ہے، اس کا باقاعدہ افتتاح بھی کردیا گیا اس کے باوجود صحت کارڈ پر علاج کے مستحق افراد بازار سے ادویات خریدنے پر مجبور ہیں۔حکومت نے صحت کارڈ کا اجراء تو مزید پڑھیں

یوکرینی وزیر خارجہ کی شاہ محمود سے گفتگو ۔

پاکستان نے یوکرین سے پاکستانی طلبا کی باحفاظت واپسی کا معاملہ اٹھادیا۔پاکستان اور یوکرین کے وزرائے خارجہ میں ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، دی مترو کولیبا نے شاہ محمود قریشی سے گفتگو کی تصدیق کردی۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں مزید پڑھیں

مونس الٰہی نے اسد قیصر سے گفتگو میں اپوزیشن سے ملاقاتوں پر کیا جواز پیش کیا؟

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور اتحادی جماعت ق لیگ کے رہنما وفاقی وزير چوہدری مونس الہی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہواہے۔ مونس الٰہی کہتے ہیں انہوں نے اسپیکر سے کہا ہے سیاسی بات چيت اور مشاورت جاری ہے مزید پڑھیں

اندرون ملک پروازوں میں مسافروں کو کھانا دینے پر عائد پابندی ختم

کراچی: پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اندرون ملک پروازوں میں کھانے پینے پر عائد پابندی ختم کردی۔ ملک میں کورونا وائرس کے کیسز بڑھنے پر سول ایوی ایشن نے اندرون ملک پروازوں میں مسافروں کو کھانا فراہم کرنے پر مزید پڑھیں