آئینی صورتحال پر ازخود نوٹس، سپریم کورٹ کا لارجر بینچ آج سماعت کرے گا

ملک میں آئینی صورت حال پر ازخود نوٹس کی سماعت آج ہو گی، سپریم کورٹ کا لارجر بینچ دوپہر ایک بجےسماعت کرے گا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے گزشتہ روز قومی اسمبلی اجلاس میں پیدا ہونے والی مزید پڑھیں

خط کا معاملہ 7 مارچ کو سامنے آیا، پاکستانی سفیر نے 16 مارچ کو امریکی عہدیدار کا شکریہ ادا کیا

امریکا کے معاون وزیر خارجہ ڈونلڈ لو اور پاکستانی سفیر ڈاکٹر اسد مجید کی 7 مارچ کو ملاقات میں دھمکی آمیز خط کا معاملہ سامنے آیا۔ وزیراعظم عمران خان نے 27 مارچ کو اسلام آباد جلسے کے دوران ایک خط مزید پڑھیں

‘میں خوابوں میں آؤں گا’ عدم اعتماد کی ناکامی پر اداکاروں کا ردعمل

پاکستان کے نامور اداکاروں نے ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر اظہارِ خیال کیا ہے۔ شوبز سے منسلک شخصیات گزشتہ کئی عرصے سے وزیر اعظم عمران خان کے لیے اپنی محبت اور یکجہتی کا اظہار کررہی ہیں، اب انہوں نے مزید پڑھیں

اسپیکر پنجاب اسمبلی کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کیلئے ہوم ورک مکمل

لاہور: متحدہ اپوزیشن نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کے خلاف بھی تحریک عدم اعتماد لانے کے لیے ہوم ورک مکمل کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی پنجاب کے پارلیمانی لیڈر حسن مرتضیٰ نے (ن) لیگ کی قیادت سے ٹیلی فونک رابطہ کیا مزید پڑھیں

عمران خان نے اپنے انٹرویو میں سردیوں کا تذکرہ کیوں کیا؟

وزیراعظم عمران خان نے نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں سردیوں کا پھر تذکرہ کیا اورکہا کہ کابینہ کو بتادیا تھا کہ 2021 کی سردیاں مشکل ہوں گی، انہیں سازش کا علم ہوگیا تھا، امریکی سفارتکار ہمارے ناراض مزید پڑھیں

وزارت خزانہ نے ہیکنگ اور سرکاری ڈیٹا لیک ہونے کی خبر کی تردید کردی

اسلام آباد: وزارت خزانہ نے سرکاری ڈیٹا کی ہیکنگ اور ڈیٹا لیک ہونے کی خبر کی تردید کردی۔ وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر سرکاری ڈیٹا لیک ہونےکی خبریں گردش کررہی ہیں، ہیکنگ کے واقعے سے متعلق مزید پڑھیں