مفتاح اسماعیل کی مسجد میں ‘سلام’ پڑھنے کی ویڈیو وائرل

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی مسجد میں سلام پڑھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ہے۔ ویڈیو میں مفتاح اسماعیل کو خوبصورت آواز میں کلام ’مصطفیٰ جانِ رحمت پر لاکھو ں سلام‘ پڑھتے دیکھا جاسکتا ہے۔ ٹوئٹر پر یہ مزید پڑھیں

عمران خان معیشت بہت خراب حالت میں چھوڑ کرگئے: شیری رحمان

وفاقی وزیربرائے ماحولیات شیری رحمان کا کہنا ہے کہ عمران خان معیشت بہت خراب حالت میں چھوڑ کرگئے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں شیری رحمان نے کہا کہ عمران خان اپنےحامیوں کو اکسا رہے ہیں لیکن مزید پڑھیں

افغانستان میں لڑکیوں کی تعلیم کے معاملے پر مفتی تقی عثمانی کا طالبان سربراہ کو مراسلہ

کراچی: ممتاز عالم دین مفتی تقی عثمانی نے سربراہ طالبان ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ کو مراسلہ بھیجا ہے۔ مفتی تقی عثمانی کی جانب سے طالبان سربراہ کو بھیجے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ افغانستان میں لڑکیوں کی تعلیم مزید پڑھیں

میہڑ حادثے نے اندرون سندھ حکومتی کارکردگی کے دعووں کی قلعی کھول دی

میہڑ کے دو دیہات میں سانحے کو دوسرا روز ہو گیا لیکن متاثرین اب تک بے یارو مددگار ہیں۔ متاثرین نے بچے ہوئے سامان کے ساتھ کھلے آسمان تلے رات گزاری، انتظامیہ کی جانب سے نہ خیمے مہیا کیے گئے مزید پڑھیں

جھوٹ کی بھی حد ہوتی ہے، اسد عمر کے بیان پر مفتاح اسماعیل کا ردعمل

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے سابق وفاقی وزیر اسد عمر کے معیشت سے متعلق بیان پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا تھا کہ حکومت کو مزید پڑھیں

پاکستان میں اینٹی بائیوٹک دواؤں کے استعمال میں اضافہ

پاکستان میں اینٹی بائیوٹک دواؤں کے استعمال میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ماہرین کے مطابق پاکستان میں گزشتہ سال 120ارب روپےکی اینٹی بایوٹک دوائیں استعمال کی گئیں جن میں 70فیصد سے زیادہ اینٹی بائیوٹکس غیر ضروری تھیں۔ ماہرین کا مزید پڑھیں

بھارت سے افغانستان کیلئے گندم اور ادویات کی نقل وحمل کی مدت میں توسیع

بھارت سے افغانستان کے لیے گندم اور ادویات کی نقل وحمل کی مدت میں توسیع کردی گئی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق واہگہ بارڈر سے گندم اور ادویات کی افغانستان منتقلی کی مدت 21 مارچ کو ختم ہو گئی مزید پڑھیں