مفتاح اسماعیل پیٹرولیم لیوی سے متعلق سابقہ حکومت کا آئی ایم ایف سے معاہدہ سامنے لے آئے

وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل پیٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی میں اضافے سےمتعلق تحریک انصاف کی حکومت کا آئی ایم ایف سے کی گیا معاہدہ سامنےلےآئے۔ مفتاع اسماعیل نے ٹوئٹر پر معاہدے کی دستاویز ات کا اسکرین شاٹ شیئر کیا جس کے مطابق مزید پڑھیں

پشاور: مطلع ابر آلود ہونے کی وجہ سے چاند نظر آنے کے امکانات کم ہیں، محکمہ موسمیات

پشاور میں رویت ہلال زونل کمیٹی کا اجلاس اوقاف ہال میں جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پشاور میں چاند دکھنے کا دورانیہ 37 منٹ ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ موسم ابر آلود ہونے کی وجہ سے چاند مزید پڑھیں

شیخ رشیدکی وگ اتار کر لانیوالےکو 50 ہزار روپے انعام دوں گا، حنیف عباسی

وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی حنیف عباسی نے شیخ رشید سے متعلق عجیب و غریب اعلان کیا ہے۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حنیف عباسی کا کہنا تھا کہ عمران خان کے ایما پرمسجد نبوی ﷺ کےافسوس ناک مزید پڑھیں

ملک میں دو عیدیں، وفاقی وزیر مذہبی امور کا بیان سامنے آگیا

وفاقی وزیر برائے مذہبی امور مفتی عبدالشکور نے ملک میں دو عیدوں کے معاملے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ مفتی عبدالشکور کا کہنا تھاکہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی آزاد ادارہ ہے، ہم مرکزی رویت ہلال کمیٹی کو ڈکٹیٹ نہیں مزید پڑھیں

ہزارہ ڈویژن میں کل عید نہیں منائی جائے گی: چیئرمین صوبہ ہزارہ تحریک کا اعلان

صوبہ ہزارہ تحریک نے کل ہزارہ ڈویژن میں عید الفطر نہ منانے کا اعلان کردیا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے ملک میں چاند نظر نہ آنے اور 3 مئی کو عید الفطر کا اعلان کیا ہے۔ پشاور میں مفتی شہاب مزید پڑھیں

قائم مقام گورنرکے پی مشتاق غنی کا صوبائی حکومت کے فیصلےسے اختلاف،آج عید نہ منانے کا اعلان

قائم مقام گورنر خیبر پختونخوا مشتاق غنی نے صوبائی حکومت کے فیصلے سے اختلاف کرتے ہوئے آج عید نہ منانے کا اعلان کیا ہے۔ مشتاق غنی نے عید الفطر سے متعلق ویڈیو بیان میں کہا کہ ہزارہ میں کوئی شہادت مزید پڑھیں

پشاور: زونل رویت ہلال کمیٹی میں اختلافات سامنے آگئے، ایک ممبر کا شہادتوں پر عدم اطمینان

پشاور: صوبائی زونل رویت ہلال کمیٹی نے شوال کے چاند کی شہادتیں موصول ہونے پر آج عید الفطر منانے کا اعلان کیا۔ زونل کمیٹی کے سربراہ قاری عبدالرؤف کا کہنا تھاکہ زونل کمیٹی کے اجلاس میں شہادتوں کا جائزہ لیا مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے شمالی اضلاع میں آج عیدالفطر منائی جا رہی ہے

خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے شمالی اضلاع میں آج عید الفطر مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ خیبر پختونخوا کی مختلف مساجد اور عیدگاہوں میں عیدالفطر کی نماز ادا کی گئی، اس موقع پر ملک کی مزید پڑھیں