وزیراعظم کو حنیف عباسی کی بطور معاون خصوصی تعیناتی پر نظرثانی کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم شہباز شریف کو حنیف عباسی کی بطور معاون خصوصی تعیناتی پر نظرثانی کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے حنیف عباسی کو وزیراعظم کا معاون خصوصی بنانے کے مزید پڑھیں

جرمنی سے سیاحوں کو اسکردو لانے کیلئے بک خصوصی چارٹرڈ فلائٹ مؤخر

جرمنی سے سیاحوں کو پاکستان کے علاقے اسکردو لانے کیلئے بک کی گئی خصوصی چارٹرڈ پرواز کمپنی نے اپنی انتظامی وجوہات کی بنا پر مؤخر کردی ہے۔ ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی( سی اے اے) کے مطابق اس خصوصی پرواز مزید پڑھیں

کراچی میں اورنج لائن بس سروس ایک ماہ میں آپریشنل کرنے کا فیصلہ

وزیر اطلاعات سندھ،ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کو اورنج لائن بس منصوبہ آپریشنل کرنے کے لیے ایک ماہ کا ٹارگٹ دے دیا۔ شرجیل میمن کی زیر صدارت سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کا اجلاس مزید پڑھیں

مسجد نبوی واقعہ: سینیٹ کمیٹی نے ایف آئی آرز سے متعلق سوالات اٹھادیے

مسجد نبویﷺ واقعے پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے درج ہونے والی ایف آئی آرز کی تعداد اور تفصیلات مانگ لیں۔ کمیٹی نے سوال کیا کہ کیا ایف آئی آر سے قبل ضروری شرائط پوری کی گئیں؟ مزید پڑھیں

دو دریا کے قریب حادثہ، کار قلابازیاں کھاتی ہوئی کھمبے سے ٹکراگئی، 2 نوجوان جاں بحق

کراچی کے علاقے کلفٹن دو دریا کے قریب خوفناک ٹریفک حادثہ، تیز رفتار کار بے قابو ہوکر اُلٹی اور قلابازیاں کھاتی ہوئی بجلی کے پول سے ٹکراگئی، تصادم کے بعد کار میں آگ لگ گئی جس سے اندر بیٹھے دو مزید پڑھیں

وزیر اعظم بننے کے باوجود شہباز شریف سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ‘چیف منسٹر’ کیوں؟

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف وزیراعظم پاکستان بننے کے باوجود سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعلیٰ پنجاب کے دور کی آئی ڈی استعمال کر رہے ہیں۔ شہباز شریف نے وزیر اعلیٰ پنجاب ہوتے ہوئے مزید پڑھیں

سرباز علی 8 ہزار فٹ بلندی کی 10چوٹیاں سر کرنے والے پہلے پاکستانی بننے کے قریب

پاکستانی کوہ پیما سرباز علی خان کی تیسری بلند ترین چوٹی کن چن جونگا پر پیش قدمی جاری ہے۔ ہنزہ سے تعلق رکھنے والے کوہ پیما سرباز خان آج دنیا کی تیسری بلند ترین چوٹی سر کرنے کا ارادہ رکھتے مزید پڑھیں