آج سے مغربی ہوائیں ملک کے بالائی اور مغربی علاقوں میں داخل ہو کر بارشیں برسائیں گی

آج سے مغربی ہوائیں ملک کے بالائی اور مغربی علاقوں میں داخل ہوکر بارشیں برسائیں گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے 26 مئی کے دوران اسلام آباد،پنجاب،خیبر پختونخوا اور کشمیر میں بارش کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مزید پڑھیں

شہدائے پاکستان کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا فیصلہ

شہدائے پاکستان کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت 25 مئی کو’یوم تکریم شہدائے پاکستان‘ منایا جائے گا۔ اس دن منانے کا مقصد شہداء کی لازوال قربانیوں کی یاد تازہ کرنا ہے مزید پڑھیں

پشاور: ریڈیو پاکستان میں آگ لگانے والا مرکزی ملزم گرفتار

ریڈیو پاکستان پشاور میں آگ لگانے والے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم موسیٰ خان کو علاقہ پخہ غلام سے گرفتار کیا گیا ہے۔ خیال رہےکہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کے بعد 9 مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: شدت پسندوں نے لڑکیوں کے دو اسکول تباہ کردیے

شمالی وزیرستان: میرعلی میں شدت پسندوں نےگرلز مڈل اسکولوں کو بارود سے تباہ کردیا۔ ڈپٹی کمشنر میر علی سلیم ریاض کے مطابق شدت پسندوں نے رات گئے 2 گرلز مڈل اسکولوں کو بارود سے تباہ کیا۔ ڈی پی او کے مزید پڑھیں

پارکنگ تنازع: لڑکیوں پر تشدد کرنیوالی بااثر خاتون گارڈز سمیت گرفتار

لاہور : پارکنگ تنازع پر کار سوار 2 لڑکیوں کو تشدد کا نشانہ بنانے والی با اثر خاتون کو اس کے 3 گارڈز سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزمہ مائرہ اور اس کےگارڈز نےلاہور میں سندر کے علاقے مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں اور گلگت میں زلزلےکے جھٹکے

خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں اور گلگت میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کے جھٹکے پشاور اور سوات سمیت گردو نواح کے علاقوں میں محسوس کیے گئے۔ لوئر دیر اور اطراف کے علاقوں میں بھی زلزلے کے مزید پڑھیں

9 مئی واقعہ: کے پی سے اب تک 1900 سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا گیا، رپورٹ جیو کو موصول

پشاور: خیبرپختونخوا میں پرتشدد مظاہروں میں ملوث افراد کی گرفتاریوں کی رپورٹ جیو نیوز کو موصول ہوگئی۔ پولیس رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں پرتشدد مظاہروں میں ملوث کل 1951 افراد کو گرفتار کیا گیا اور مظاہروں سے متعلق 100 مقدمات مزید پڑھیں

9 مئی واقعہ: شرپسندوں کی گرفتاریاں جاری، پنڈی سے 500 سے زائد ملزمان گرفتار

راولپنڈی: 9 مئی کو پی ٹی آئی کے پرتشدد مظاہروں میں ملوث شرپسندوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ آر پی او سید خرم علی کے مطابق راولپنڈی ریجن کے چار اضلاع میں 514 ملزمان گرفتار کیے گئے ہیں جب مزید پڑھیں

عاصم منیر نے اہلیہ کی کرپشن کے کوئی ثبوت نہیں دکھائےتھے، نہ ہی اس وجہ سے عہدے سے ہٹایا: عمران

سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بطور ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) نہ ہی اہلیہ بشریٰ بی بی کی کرپشن کے کوئی ثبوت دکھائے تھے اور مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے شیریں مزاری کو رہا کرنےکا حکم دے دیا

لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کو رہا کرنےکا حکم دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں شیریں مزاری کی نظربندی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے شیریں مزاری کو مزید پڑھیں