محسن بیگ کے گھر چھاپے اور تھانے میں تشدد کی نئی انکوائری کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے صحافی محسن بیگ کے گھر ایف آئی اے کے چھاپے اور تھانے میں تشدد کی نئی انکوائری کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں صحافی محسن بیگ مزید پڑھیں

کراچی: جیل چورنگی پر رہائشی عمارت میں واقع سپر اسٹور میں لگی آگ شدت اختیار کر گئی

کراچی: جیل چورنگی کے قریب رہائشی عمارت میں واقع سپر اسٹور کے ویئر ہاؤس میں لگنے والی آگ کی شدت بڑھ گئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق جیل چورنگی پر واقع 15 منزلہ رہائشی عمارت کے گراؤنڈ اور فرسٹ فلور پر مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف آج تین روزہ سرکاری دورے پر ترکی روانہ ہوں گے

وزیراعظم شہبازشریف آج تین روزہ سرکاری دورے پر ترکی روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق تین روزہ دورے کے دوران وزیراعظم شہباز شریف کی ترک صدر رجب طیب اردوان سے وَن آن وَن ملاقات ہوگی جبکہ وفود کی سطح پر مزید پڑھیں

جعلی پولیس مقابلہ : طالب علم کی ہلاکت پر دو پولیس اہلکاروں کو عمر قید اور سزائے موت

کراچی کی ماڈل ٹرائل کورٹ نے جعلی پولیس مقابلے کے کیس میں ایک ملزم کو سزائے موت اور دوسرے کو عمر قید کی سزا سنادی۔ کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں 2016 میں جعلی پولیس مقابلے میں سیکنڈ ائیر کے مزید پڑھیں

عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے بعض اراکین کے استعفے منظور ہونے چاہئیں: وزیر قانون

اسلام آباد: وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے عمران خان سمیت کچھ ارکان قومی اسمبلی کے استعفے قبول کرنے کا مطالبہ کردیا۔ اعظم تارڑ نے کہا کہ عمران خان، شاہ محمود قریشی، فواد چوہدری اور شیریں مزاری سمیت وہ ارکان مزید پڑھیں

حج آپریشن: پی آئی اے نے امریکی ڈالر کے مساوی رقم ادا کرنے کی شرط عائد کردی

لاہور: قومی ائیر لائن پی آئی اے نے حج آپریشن میں امریکی ڈالر کے مساوی رقم ادا کرنے کی شرط عائد کردی۔ پی آئی اے نے حج آپریشن سے متعلق کرائے اور قوائد جاری کردیے جس میں امریکی ڈالر کے مزید پڑھیں

‘عمران خان اس بار ہیلی کاپٹر سے آجائے،روڈ سے آیا تو اٹک برج بھی کراس نہیں کرنے دیں گے’

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان اس بار اسلام آباد ہیلی کاپٹر سے آجائے تو آجائے، ورنہ روڈ پر جلوس نکال کر آنے پر ہم اسے اٹک برج بھی کراس نہیں کرنے دیں گے۔ وزیر مزید پڑھیں

آزادکشمیر کے پہاڑی سلسلے میں آتشزدگی، کئی مویشی ہلاک

سماہنی آزادکشمیر کے پہاڑی سلسلے میں آگ لگ گئی جس نے قریبی گھر بھی لپیٹ میں لے لیا۔ پہاڑوں پر آگ لگنے کے باعث کئی مویشی مر گئے جب کہ فائربریگیڈاورمقامی افرادآگ بجھانےمیں مصروف ہیں۔ دوسری جانب مانسہرہ کے بٹراسی مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق دل پر پتھر رکھ کرفیصلہ کیا: وزیراعظم

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مہنگائی آسمان سے باتیں کررہی ہے اور بیروزگاری ہے جب کہ پیٹرول سے متعلق ہم نے دل پر پتھر رکھ کرفیصلہ کیا۔ لاہور کی عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا نمائندوں سے مزید پڑھیں