یومِ شہدائے تکریم: قوم کا شہدا کو خراج عقیدت، جی ایچ کیو میں مرکزی تقریب

یومِ تکریم شہدائے پاکستان کے موقع پر جنرل ہیڈ کوارٹرز جی ایچ کیو میں مرکزی تقریب جاری ہے۔ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر تقریب کے مہمانِ خصوصی ہیں۔ تقریب میں مسلح افواج کے حاضرسروس اور ریٹائرڈ افسران بھی مزید پڑھیں

‘آپ سے مقابلہ بھرپور رہا’، طلال چوہدری کا فواد کے پی ٹی آئی چھوڑنے پر ردعمل

رہنما مسلم لیگ (ن) طلال چوہدری نے پی ٹی آئی کے سابق رہنما فواد چوہدری کے پارٹی چھوڑنے پر ردعمل دیا ہے۔ ایک بیان میں طلال چوہدری نے کہا کہ آپ سے سیاسی مقابلہ رہا اور بھرپور رہا، آپ کی مزید پڑھیں

عرفان قادر وزیراعظم کےمعاون خصوصی برائے احتساب مقرر

اسلام آباد: معروف قانون دان عرفان قادر کو وزیراعظم کا معاون خصوصی مقرر کردیا گیا۔ سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر کو وزیراعظم کا معاون خصوصی برائے احتساب مقرر کیا گیا ہے۔ کابینہ ڈویژن نے عرفان قادرکی تعیناتی کانوٹیفکیشن جاری کردیا مزید پڑھیں

سروسز چیفس، ریٹائرڈ اور سروسز افسران کا شہدائے پاکستان کو خراج عقیدت

راولپنڈی: یوم تکریم شہدائے پاکستان پر چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، سروسز چیفس، ریٹائرڈ اور سروسز افسران نے شہدائے پاکستان کو خراج عقیدت پیش کیا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے آج کا دن پوری قوم کے لیے مزید پڑھیں

بجلی، پانی اور نہ ہی کھلاڑی، جوہر ٹاؤن ہاکی اسٹیڈیم تباہی کا شکار

لاہور کی جدید آبادی میں واقع کروڑوں روپے سے تیار کیا جانے والا جوہر ٹاؤن ہاکی اسٹیڈیم تباہی کا شکار ہو رہا ہے ۔ جوہر ٹاؤن ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں کی بجلی کی بندش اورٹوٹ پھوٹ کا معاملہ اب شدت مزید پڑھیں

پی ٹی آئی چھوڑ کر جانیوالے ڈیپوٹیشن پر آئے تھے: بابر اعوان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بابر اعوان نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے پارٹی چھوڑنے پر دلچسپ ردعمل دیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعوان کا کہنا تھا کہ موجودہ مزید پڑھیں

تحریک انصاف پر پابندی لگانے پر غور کیا جا رہا ہے: وزیر دفاع خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہےکہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی لگانے پر غور کیا جا رہا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ عمران خان مزید پڑھیں

نواز شریف کڈنی اسپتال سوات میں غیر قانونی بھرتیوں کا مقدمہ درج

محکمہ اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا نے نواز شریف کڈنی اسپتال سوات میں غیرقانونی بھرتیوں کا مقدمہ درج کرلیا۔ محکمہ اینٹی کرپشن کے مطابق اسپتال میں پی ٹی آئی کے دورحکومت میں 66 افراد کی بھرتیاں غیرقانونی طور پر کی گئی تھیں، مزید پڑھیں