جنگلات میں آتشزدگی پر خیبرپختونخوا حکومت سے جواب طلب

پشاور ہائیکورٹ نے خیبر پختونخوا کے جنگلات میں آگ لگنے کے واقعات سے متعلق کیس میں صوبائی حکومت سے جواب طلب کرلیا۔ پشاور ہائیکورٹ میں خیبر پختونخوا کے جنگلات میں آگ لگنے کے حوالے سے کیس کی سماعت ہوئی، سماعت مزید پڑھیں

ہمیں آئی ایم ایف حکومت کہنے والے خود بھیک مانگ رہے ہیں: تیمور جھگڑا کے وفاقی حکومت پر وار

پشاور: خیبر پختونخوا کے وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے آئی ایم ایف کے معاملے پر وفاقی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ خیبر پختونخوا اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں جاری بحث کے دوران تیمور سلیم جھگڑا نے کہا کہ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیے

الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق (ن) لیگ اور پی ٹی آئی کی درخواستوں پر سماعت ہوئی جس سلسلے میں مزید پڑھیں

پہلا موقع ہے جب بجٹ سے سب مطمئن ہیں: وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کا کہنا ہے کہ بلوچستان کا بجٹ عوام کی خواہشات کے مطابق بنایا گیا ہے اور اس سے سب مطمئن ہیں۔ بجٹ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں وزیراعلیٰ عبدالقدوس بزنجو نے کہا کہ مزید پڑھیں

گلگت: کراچی سے جانیوالے سیاحوں کی گاڑی کھائی میں جاگری، 4 افراد جاں بحق

گلگت: شاہراہ قراقرم پر سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جی نیوز کے مطابق شاہراہ قراقرم پر ہنزہ سے آنے والی وین کھائی میں گرگئی جس کے نتیجے میں 4 مزید پڑھیں

آئی ایم ایف پیکج میں ایک سال کی توسیع اور قرض کی رقم بڑھنےکی توقع ہے: مفتاح

اسلام آباد: وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے آئی ایم ایف کے بیل آؤٹ پیکج میں ایک سال کی توسیع کی امید ظاہر کی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز سے گفتگو میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ آئی ایم مزید پڑھیں

عائشہ منزل پُل پر ڈمپر کی موٹرسائیکل کو ٹکر، 2 افراد جاں بحق

کراچی کے علاقے عائشہ منزل پُل پر ڈمپر نے موٹرسائیکل کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعے کے بعد مشتعل افراد نے ڈمپر کو آگ لگادی جبکہ ڈرائیور فرار ہوگیا۔ مزید پڑھیں