بپر جوائے: کراچی میں تمام امتحانات اور تدریسی عمل آج معطل

کراچی میں طوفان بپر جوئےکے ممکنہ اثرات کے خطرات کے پیش نظر آج تعلیمی سرگرمیاں معطل ہیں۔ جامعہ اردو میں تمام کلاسیں، امتحانات اور تعلیمی سرگرمیاں آج معطل رہیں گی جب کہ جامعہ کراچی میں بھی آج تدریسی عمل اور مزید پڑھیں

سمندی طوفان ’ بپر جوائے ‘ کے اثرات: کراچی میں گرد آلود تیز ہوائیں چلنا شروع

کراچی: بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان’ بپر جوائے ‘ کے اثرات سے شہر میں گرد آلود تیز ہوائیں چلنا شروع ہوگئیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مشرق اور شمال مشرق سے 40 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے مزید پڑھیں

کراچی میں طوفان کے پیش نظر شاہراہوں سے بل بورڈ نہیں ہٹائے جاسکے

کراچی میں طوفان کے پیش نظر شاہراہوں سے بل بورڈ نہیں ہٹائے جاسکے جو کہ کسی بھی حادثےکا باعث بن سکتے ہیں۔ خیال رہےکہ کراچی میں سمندری طوفان کے خدشے کے پیش نظر کمشنرکراچی نے شہر بھر سے بل بورڈ، مزید پڑھیں

آئندہ مالی سال کے بجٹ پر تاجروں کا ملا جلا ردعمل، مشکل حالات میں اچھا بجٹ قرار دیدیا

آئندہ مالی سال کے بجٹ پر تاجروں کا ملا جل ردعمل دیکھنے میں آرہا ہے لیکن بزنس مین گروپ کے زبیر موتی والا نے مشکل حالات میں اچھا بجٹ قرار دیا۔ بزنس مین گروپ کے زبیر موتی والا نے کہا مزید پڑھیں

بجٹ کے بعد آپ کی تنخواہ سے کتنا ٹیکس کٹے گا؟ انکم ٹیکس کیلکولیٹر سے جانیے

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے لیے 144 کھرب 60 ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا ہے جس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ کیا گیا ہے جب کہ بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس مزید پڑھیں

پنجاب کی نگران حکومت اور ینگ ڈاکٹرز میں مذاکرات کامیاب

لاہور: پنجاب کی نگران حکومت اور ینگ ڈاکٹرز میں مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعد ینگ ڈاکٹرز نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ لاہور میں نگران وزیراطلاعات عامر میر اور وزیرصحت ڈاکٹر جاوید اکرم کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے مزید پڑھیں

دیامربھاشا ڈیم کیلئے دریائے سندھ کا رخ نومبر میں موڑ دیا جائے گا

دیامر بھاشا ڈیم کیلئے دریائے سندھ کا رخ نومبر میں موڑ دیا جائے گا۔ چیئرمین واپڈا سجاد غنی کو دیامربھاشا ڈیم پروجیکٹ کے دورے پر بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ ڈیم کیلئے دریائے سندھ کا رخ نومبر میں موڑ مزید پڑھیں