روسی تیل سے کتنا فائدہ ہوگا یہ نہیں بتاسکتے: مصدق ملک

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ پاکستان کو روسی تیل خریدنے سے کوئی نقصان نہیں البتہ کتنا فائدہ ہوگا یہ نہیں بتا سکتا۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کےساتھ میں گفتگو کرتے مزید پڑھیں

عدالت نے پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے پر خاوندکو سزا سنادی

بہاولپور: عدالت نے پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے پر خاوندکو سزا سنادی۔ بہاولپور کی فیملی کورٹ نے پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے پر خاوندکو 6 ماہ کی سزا سنائی۔ فیملی کورٹ کے مزید پڑھیں

نومنتخب میئرکراچی کا مختلف علاقوں کا دورہ، برساتی نالوں کی صفائی جلد مکمل کرنے کی ہدایت

نومنتخب میئرکراچی کا مختلف علاقوں کا دورہ، برساتی نالوں کی صفائی جلد مکمل کرنے کی ہدایت کراچی کے نومنتخب میئر بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے رات دیر گئے ضلع شرقی اور اولڈ سٹی ایریا میں گارڈن نالے کا دورہ کرکے برساتی مزید پڑھیں

امریکا میں انسانی اسمگلنگ کی روک تھام پر ایک پاکستانی سمیت 8 افراد کو ایوارڈ سے نوازا گیا

امریکی محکمہ خارجہ نے انسانی اسمگلنگ پر سالانہ رپورٹ جاری کردی، انسانی اسمگلنگ کی روک تھام پرایک پاکستانی سمیت 8 افراد کوایوارڈ سے نوازا گیا۔ انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے نمایاں کردار ادا کرنے پر ایوارڈ پانے والے پاکستانی مزید پڑھیں

بلوچستان حکومت آئندہ مالی سال کا بجٹ تیار نہ کرسکی، شیڈول تبدیل

کوئٹہ: بلوچستان حکومت آئندہ مالی سال کا بجٹ تیار نہ کرسکی جس کے باعث بجٹ اجلاس سے چند گھنٹوں پہلے اجلاس کا شیڈول تبدیل کردیا گیا۔ محکمہ خزانہ کے ذرائع کے مطابق بلوچستان کا آئندہ مالی سال کا بجٹ تاخیر مزید پڑھیں

طوفان بپر جوائے :کراچی اور حیدرآباد میں آج اور جمعہ کو موسلادھار بارش کا امکان

کراچی اور حیدرآبادمیں آج اور جمعہ کو موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ٹنڈو محمد خان، ٹنڈوالہٰ یار ، میرپور خاص،حب اور لسبیلہ میں بھی 16جون تک موسلا دھار بارش کا امکان ہے جبکہ 80 کلومیٹر فی مزید پڑھیں

ڈی ایچ اے انتظامیہ کی ساحل کے قریب قیام پذیر افراد کو گھر خالی کرنے کی ہدایت

کراچی: ڈی ایچ اے انتظامیہ نے ساحل کے قریب قیام پذیر افراد کو گھر خالی کرنے کی ہدایت جاری کردیں۔ سمندی طوفان کے پیش نظر کراچی سی ویو روڈ بند کر دی گئی ہے جب کہ ابراہیم حیدری، منوڑہ، کیمپ مزید پڑھیں