بشریٰ بی بی کی لیکڈ آڈیو میں اگر لوٹوں کو غدار کہا تو کونسی بات غلط ہے ؟ فیاض چوہان

لاہور: تحریک انصاف کے رہنمافیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ سابق خاتونِ اول بشریٰ بی بی کی لیکڈ آڈیو میں اگر لوٹوں کو غدار کہا گیا ہے تو اس میں کونسی بات غلط ہے ؟ پنجاب اسمبلی کےباہرمیڈیا سے مزید پڑھیں

نانگا پربت سے واپسی پر لاپتہ ہونے والے کم عمر کوہ پیما شہروز کا پتہ چل گیا

لاہور: نانگا پرپت چوٹی سر کرنے کے بعد واپسی کے سفر کے دوران لاپتہ ہونے والے کم عمر پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف کا پتا چل گیا۔ شہروز کاشف کے والد کاشف سلمان نے بتایا کہ شہروز کاشف چوتھے سے مزید پڑھیں

جھمپیر کے قریب ریلوے ٹریک خراب ہونے سے ٹرینوں کی آمدورفت متاثر

جھمپیر میٹنگ کے قریب بارش سے ریلوے ٹریک متاثر ہونے کی وجہ سے کراچی میں ٹرینوں کی آمد و رفت متاثر ہوئی ہے۔ کراچی کینٹ اسٹیشن سے کئی گھنٹوں بعد ٹرینوں کی آمدورفت شروع ہوگئی ہے، بابا فرید ایکسپریس کینٹ مزید پڑھیں

پنجاب: مویشی منڈی جانیوالے شہریوں کیلئے مفت شٹل سروس کا اعلان

لاہور: پنجاب حکومت نے مویشی منڈیوں میں جانے والے شہریوں کی سہولت کے لیے 6 جولائی سے 9 جولائی تک مفت شٹل سروس چلانے کا اعلان کردیا۔ محکمہ بلدیات کے مراسلے کے مطابق شہریوں کو مویشی منڈیوں تک لےجانے کے مزید پڑھیں

لاپتا افراد سی ٹی ڈی کے پاس بھی ہوسکتے ہیں: وفاقی وزیر قانون

اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ وہ ہمیشہ لاپتا افراد کے لیے آواز اٹھاتے رہے ہیں اور اٹھاتے رہیں گے۔ اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ لاپتا افراد صرف فوج کے ذیلی اداروں مزید پڑھیں

سستے ریلیف پیکیج کا دائرہ کار خیبر پختونخوا تک بڑھانے کی منظوری

اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی نے سستے ریلیف پیکیج کا دائرہ کار خیبر پختونخوا تک بڑھانے کی منظوری دے دی ۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کی جانب سے یوٹیلیٹی اسٹورز پر پانچ اشیا پر سبسڈی جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا مزید پڑھیں

غذر: آسمانی بجلی گرنے سے لینڈ سلائیڈنگ، جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہو گئی

غذر کے گاؤں شیر قلعہ میں آسمانی بجلی گرنے سے ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہو گئی۔ ڈپٹی کمشنر غذر کے مطابق لینڈ سلائیڈنگ سے 3 افراد زخمی بھی ہوئے جبکہ لینڈ مزید پڑھیں

آئی جی سندھ کے احکامات کے باوجود مجرمانہ ریکارڈ والے پولیس افسران عہدوں پر براجمان

کراچی: انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ غلام نبی میمن کے محکمہ پولیس میں مجرمانہ ریکارڈ رکھنے والے اہلکار و افسران کوعہدوں سے ہٹانے کے حکم کے باوجود تمام اہلکار و افسران عہدوں پر براجمان ہیں۔ ذرائع کے مطابق آئی جی مزید پڑھیں