ملک بھر میں آج درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کا امکان

ملک بھر میں درجہ حرارت آج معمول سے زیادہ رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج بالائی اور وسطی پنجاب، اسلام آباد،بالائی خیبرپختونخوا ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں دن کے وقت درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہنے مزید پڑھیں

مویشی منڈیوں میں جانوروں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

عید الاضحیٰ قریب آتے ہی ملک کے مختلف شہروں میں مویشی منڈیاں سج گئی ہیں۔ ملک کے مختلف شہروں میں منڈیاں تو سج گئیں لیکن ان منڈیوں میں خریداروں کا تناسب بہت کم نظر آتا ہے، منڈیوں میں جانور تو مزید پڑھیں

ریلوے کا عید الاضحیٰ اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان

پاکستان ریلوے نے عید الاضحیٰ کے موقع پر اندرون ملک سفر کرنے والے مسافروں کیلئے عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کردیا۔ ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ،کراچی اور لاہور سے 3 اسپیشل ٹرینیں چلیں گی جس میں پہلی عید اسپیشل مزید پڑھیں

سلیمان ٹائٹینک کی باقیات دیکھنے کے سفر سے خوفزدہ تھا: شہزادہ داؤد کی بہن کا انکشاف

بحرواقیانوس میں ٹائٹینک کا ملبے دیکھنے کیلئے جانے والی آبدوز کے سیاحوں میں شامل شہزادہ داؤد کی فیملی نے بھی اپنے پیاروں کی موت کی تصدیق کردی۔ حسین اینڈ کلثوم داؤد فیملی نے شہزادہ داؤد اور سلیمان داؤد کی وفات مزید پڑھیں

حکومت کا یو ٹرن، سیلاب متاثرین کوپچھلے برس معاف بجلی بلوں کی وصولی شروع کردی

سیلاب اور بارش سے متاثرہ سندھ کے تاجروں کے پچھلے برس کے معاف کیے گئے بجلی کے بلوں کے حوالے سے حکومت نے یوٹرن لے لیا اور اب پانی اترتے ہی ان سے بجلی بلوں کی وصولی شروع کردی گئی مزید پڑھیں

سہانے مستقبل کا خواب لیےبیرون ممالک جانیوالے نوجوانوں کیلئے بلوچستان اہم’ گزرگاہ ‘

بلوچستان بھی اچھے مستقبل کا خواب سجا کر غیر قانونی طور پر بیرون ممالک جانے والے نوجوانوں کیلئے ایک اہم گزرگاہ ہے۔ بلوچستان کے ذریعے ہر سال30 سے 40 ہزار نوجوان ایران کے راستے یورپ جانے کی کوشش کرتے ہیں، مزید پڑھیں