بجلی مہنگی کرنےکے بعدگیس کی قیمتوں میں بھی اضافےکی تیاریاں

بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے بعدگیس کی قیمتوں میں بھی اضافے پرکام جاری ہے۔ ذرائع وزارت توانائی کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کو بتا دیا ہےکہ گیس کی قیمتوں پر ورکنگ جاری ہے۔ ذرائع وزارت توانائی مزید پڑھیں

منافع خوروں نے ایل پی جی کی قیمت میں 50 روپےکلو کا اضافہ کردیا

لاہور: منافع خوروں نے ایل پی جی کی قیمت میں 50 روپےکلو کا اضافہ کردیا۔ چیئرمین ایل پی جی ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر کا کہنا ہےکہ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی سرکاری قیمت 177 مزید پڑھیں

ضلع کرم میں قیام امن معاہدے پر محکمہ داخلہ نے بیان جاری کردیا

پشاور: صوبائی محکمہ داخلہ نے کرم میں فریقین کے درمیان قیام امن کے معاہدے پر بیان جاری کردیا۔ محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا کے مطابق کرم میں قیام امن کے لیے معاہدہ طے پایا گیا جس پر دونوں فریقین کے 30،30 عمائدین مزید پڑھیں

اوورسیز کی جائیداد پر قبضے کا معاملہ: کابینہ کمیٹی نے فاسٹ ٹریک کورٹس کے قیام کی منظوری دیدی

وفاقی کابینہ کی قانون ساز کمیٹی نے اوورسیز پاکستانیوں کی جائیدادوں پر غیرقانونی قبضے کے خلاف کارروائی کیلئے فاسٹ ٹریک کورٹس کے قیام کیلئے مسودے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کی قانون سازکمیٹی نے فاسٹ ٹریک مزید پڑھیں

حکومت کا بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 4 روپے 96 پیسے تک فی یونٹ اضافے کا فیصل

وفاقی حکومت نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 4 روپے 96 پیسے تک فی یونٹ اضافے کا فیصلہ کرلیا۔ حکومتی فیصلے کے بعد بجلی کا ایک یونٹ اوسطاً پچاس روپے سے تجاوز کرنے کا خدشہ ہے۔ ذرائع کے مطابق نیپرا مزید پڑھیں

افغانستان میں ٹی ٹی پی ٹھکانوں پر تشویش اور حملے ناقابل برداشت ہیں، مؤثر جواب دینگے: آئی ایس پی آر

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے کوئٹہ گیریژن کا دورہ کیا جہاں اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کے خلاف بلا امتیاز آپریشن جاری رہے گا۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو کوئٹہ گیریژن کے مزید پڑھیں