نگران وزیراعظم کیلئے پیپلز پارٹی اپنا نام تجویز کرے گی: فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد: پی پی رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہےکہ نگران وزیراعظم کے لیے پیپلز پارٹی اپنی طرف سے نام تجویز کرے گی۔ جیونیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے پی پی رہنما فیصل کریم کنڈی نے مزید پڑھیں

بجلی کی قیمت میں ساڑھے 7 روپے اضافے کی حکومتی درخواست پر سماعت مکمل

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں ساڑھے 7 روپے اضافے کی حکومتی درخواست پر سماعت مکمل کرلی۔ چیئرمین نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی بنیادی قیمت میں ساڑھے 7 روپے مزید پڑھیں

200 یونٹ والے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں کیا جائیگا: پاور ڈویژن

اسلام آباد: پاور ڈویژن حکام کا کہنا ہےکہ حکومت بجلی صارفین کو 158 ارب روپے کی سبسڈی دے گی اور 200 یونٹ تک کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں کیا جائے گا۔ چیئرمین نیشنل الیکٹرک مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سےکمانڈر یو ایس سینٹکام جنرل مائیکل ایرک کی ملاقات

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر سےکمانڈر یو ایس سینٹکام جنرل مائیکل ایرک کوریلا نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر جنرل مائیکل ایرک کوریلا کے درمیان مزید پڑھیں

دریائے راوی سے پانی لاہور کے مضافاتی علاقے میں داخل، فصلیں زیر آب

دریائے راوی سے پانی لاہور کے مضافاتی علاقے میں داخل ہوگیا جس سے چوہنگ کے گاؤں میں کھڑی فصلیں زیرِ آب آگئیں۔ لاہور میں ملتان روڈ پر چوہنگ کے قریب واقع گاؤں نانوں ڈوگر میں دریا کا پانی داخل ہو مزید پڑھیں

ایشین کراٹے چیمپئن شپ: پاکستان کے محمد اویس نے بھارتی فائٹر کو شکست دے دی

ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں پاکستان کے محمد اویس کو بھارتی فائٹر کے خلاف اپنی پہلی کامیابی کے بعد دوسرے راؤنڈ میں شکست ہوگئی۔ محمد اویس نے پہلی فائٹ میں انڈیا کے ارون پربھاکرن کو شکست دی، انڈین کراٹیکا کے مزید پڑھیں

ملک کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب آنےکا خدشہ

پنجاب سمیت ملک کے مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ پنجاب کے وسطی علاقوں میں صبح سویرے موسلادھار بارش کا سلسلہ شروع ہوا جو کہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ لاہور میں موسلادھار مزید پڑھیں