مدعی مقدمہ بیان سے منحرف، رانا ثنااللہ دہشتگردی کے مقدمے سے بری ہوگئے

گوجرانوالا کی انسداد دہشت گردی عدالت نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کو دہشت گردی کے مقدمے سے بری کردی۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کے خلاف گجرات کے تھانہ انڈسٹریل میں درج مقدمے مزید پڑھیں

مانسہرہ اور کبل ہزارہ میں بارشوں سے حادثات میں 11 افراد جاں بحق

خیبرپختونخوا میں بارشوں کے دوران پیش آنے والے حادثات میں 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کےمطابق مانسہرہ کے نواحی علاقے میں کچا مکان گرگیا جس کے باعث 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے میں مزید پڑھیں

ڈنمارک واقعہ: مسلمانوں کے جذبات مجروح کرنے کی اجازت نہیں دے سکتے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ڈنمارک واقعے پر ردعمل میں کہا ہے کہ مٹھی بھر بہکے لوگوں کو اربوں مسلمانوں کے جذبات مجروح کرنے کی اجازت نہیں دے سکتے۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے مزید پڑھیں

توہین الیکشن کمیشن کیس میں عمران خان پیش، 2 اگست کو فرد جرم عائد ہوگی

توہین الیکشن کمیشن کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان پیش ہوگئے، الیکشن کمیشن نے فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ بھی مقرر کردی۔ الیکشن کمیشن میں چیئرمین پی ٹی آئی، فواد چوہدری اور اسد عمر مزید پڑھیں

عالمی سوئمنگ چیمپئن شپ، امان صدیقی نے ایک اور قومی ریکارڈ بنادیا

جاپان میں جاری عالمی سوئمنگ چیمپئن شپ میں امان صدیقی نے پاکستان کا نام روشن کرتے ہوئے ایک اور قومی ریکارڈ بنادیا۔ امان صدیقی نے 200 میٹر فری اسٹائل میں نیا قومی ریکارڈ بنایا،200 میٹر فری اسٹائل ہیٹس میں امان مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا گرینائٹ کے پتھروں پر مشتمل کارونجھر کے پہاڑوں کو نیلام کرنےکا فیصلہ

سندھ حکومت نے تھرپارکر کے قیمتی گرینائٹ کے پتھروں پر مشتمل کارونجھر کے پہاڑوں کو نیلام کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ صحرائے تھر میں گرینائٹ کے قیمتی پتھروں پر مشتمل کارونجھر کا پہاڑی سلسلہ 28 کلومیٹر رقبے پر پھیلا ہوا ہے، مزید پڑھیں

کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش کہاں ہوئی؟ اعدادو شمار جاری

کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ہونے والی بارش کے اعداد وشمار جاری کردیے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر میں سب سے زیادہ بارش سرجانی ٹاؤن میں 20 ملی میٹر ریکارڈ مزید پڑھیں

اسکردو کے قریب لینڈ سلائیڈنگ، پہاڑی تودے میں دب کر 3 افراد جاں بحق

بارشوں کے باعث اسکردو کے قریب لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں پہاڑی تودے میں دب کر تین افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کےمطابق مرنے والوں میں ماں اور بچے شامل ہیں، بچوں کے باپ کو زخمی مزید پڑھیں