پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ گزشتہ روز پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ہونے والے کامیاب مذاکرات کے بعد آج کاروباری روز کے آغاز سے ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج مزید پڑھیں

ڈی آئی خان: دہشتگردوں کی نجی کمپنی کی گاڑی پر فائرنگ، 2 سول ملازمین اور ایک سپاہی شہید

خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کی نجی کمپنی کی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 سول ملازمین اور ایک سپاہی شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مزید پڑھیں

چترال میں مقیم 32 افغان اسماعیلیوں کو افغانستان نہ بھیجنے کا فیصلہ

چترال میں مقیم 32 افغان اسماعیلیوں کو افغانستان نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا کے مطابق پاکستان میں غیر قانونی مقیم اسماعیلی کمیونٹی کے افغان باشندوں کی فہرست تیار کی گئی ہے۔ وزارت داخلہ کا مزید پڑھیں

نگران پنجاب حکومت کا اسموگ میں کمی کے بعد اسمارٹ لاک ڈاؤن اٹھانے کا فیصلہ

نگران پنجاب حکومت نے اسموگ میں کمی کے بعد اسمارٹ لاک ڈاؤن اُٹھانے کا فیصلہ کرلیا۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا تھاکہ بارشوں کے بعد محکمہ ماحولیات کے ساتھ مشاورت کے بعد لاک ڈاؤن اٹھانے کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ، اسٹیٹ بینک نے اعداد و شمار جاری کردیے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق 3 نومبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملکی زرمبادلہ کے ذخائر مزید پڑھیں

اشتعال انگریز گفتگو کیس: جاوید لطیف اور مریم اورنگزیب کی حاضری معافی کی درخواست مسترد

لاہور: انسداد دہشتگردی عدالت نے اشتعال انگیز گفتگو کیس میں مسلم لیگ ن کے رہنماؤں جاوید لطیف اور مریم اورنگزیب کی حاضری سے معافی کی درخواست مسترد کر دی۔ جاوید لطیف اور مریم اورنگزیب کے خلاف اشتعال انگریز گفتگو کیس مزید پڑھیں

نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اعظم خان انتقال کرگئے

پشاور: نگران وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد اعظم خان انتقال کرگئے۔ گزشتہ روز نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اعظم خان کو طبیعت خراب ہونے کے باعث نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے۔ طبی عملے کا بتانا ہے مزید پڑھیں