انتخابات میں تاخیر کا فیصلہ الیکشن کمیشن کی صوابدید ہے: گورنر سندھ

کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ عام انتخابات میں تاخیر کا فیصلہ الیکشن کمیشن کی صوابدید ہے۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے لندن میں ملاقات کی اور ملکی صورتحال پرگفتگو کی۔ مزید پڑھیں

نیب ترمیم کیخلاف عمران خان کی درخواست، ہم نے آج کیس ختم کرنا ہے: چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کا کہنا ہے کہ ایف بی آرکے بیرون ملک سے حاصل کردہ ریکارڈ عدالت میں قابل قبول شواہد کے طور پر نہیں پیش کیے جا سکتے۔ نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم نے ٹیکسوں کے ناہموار نظام کو بجلی کے زائد بلوں کی وجہ قرار دیدیا

اسلام آباد: نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہےکہ بجلی کے زائد بلوں میں ٹیکسوں کا ناہموار نظام اس مسئلے کی نشاندہی کررہا ہے اورکسی نے ٹیکس کے اس ناہموار نظام کی جانب توجہ ہی نہیں دی۔ ایک مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کے ہنگامی اجلاس کی خبروں کو مسترد کردیا

کراچی: اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی سے متعلق زیرگردش خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری وضاحتی بیان میں مرکزی بینک نے کہا کہ مانیٹری پالیسی کے ہنگامی اجلاس کی رپورٹس بے بنیاد مزید پڑھیں

کراچی: حلیم عادل 9 مئی کے مقدمے میں ضمانت ملتے ہی دوسرے کیس میں گرفتار

کراچی: پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کو انسداد دہشتگردی کی عدالت سے ضمانت ملنے کے فوری بعد ایک اور مقدمے میں گرفتار کرلیا۔ پولیس نے حلیم عادل شیخ کو گزشتہ روز سندھ ہائیکورٹ کے باہر مزید پڑھیں

راولپنڈی میں آوارہ کتے کا حملہ، 3 پولیس اہلکار شدید زخمی

راولپنڈی پولیس لائنز میں آوارہ کتے نے پولیس اہلکاروں پر حملہ کر دیا۔ پولیس کے مطابق کتے کے کاٹنے سے 3 اہلکار زخمی ہوئے، اہلکاروں پر حملہ کرنے والے کتے کو پولیس اہلکار نے گولی مار دی۔ پولیس کا کہنا مزید پڑھیں