پی ٹی آئی رہنما حسان نیازی کا عام انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ

لاہور: تحریک انصاف کے رہنما حسان نیازی نے عام انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔ حسان نیازی کی والدہ نےکاغذات نامزدگی پر دستخط کی اجازت کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ہے جس میں وفاقی و پنجاب مزید پڑھیں

میڈیا پر حلقہ بندیوں سے متعلق غلط فہمیاں پھیلائی جا رہی ہیں: الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ میڈیا پر حلقہ بندیوں سے متعلق چند غلط فہمیاں پھیلائی جا رہی ہیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ الیکشن ایکٹ 2017 اور رولز کے تحت مزید پڑھیں

آئی ایس آئی، آئی بی کو آڈیو ٹیپ کی اجازت نہیں، آڈیو لیکس پر وزیراعظم آفس کی رپورٹ عدالت میں پیش

آڈیو لیکس کیس میں وزیراعظم آفس کی رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش کر دی گئی۔ اٹارنی جنرل منصور عثمان نے عدالت کو آگاہ کیا کہ وزیراعظم آفس کی پوزیشن ہے کہ آئی ایس آئی، ایف آئی اے اور آئی مزید پڑھیں

عمران خان نے سائفر کیس کی ان کیمرا سماعت کا حکم ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

اسلام آباد: عمران خان نے سائفر کیس کی ان کیمرا سماعت کا ٹرائل کورٹ کا حکم چیلنج کردیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی طرف سے بیرسٹر سلمان اکرم راجہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی جس مزید پڑھیں

نواز شریف قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 15 سے الیکشن لڑیں گے: کیپٹن صفدر

مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر اعوان کا کہنا ہے کہ پارٹی قائد نواز شریف قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 15 سے الیکشن لڑیں گے۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا کہنا تھا مزید پڑھیں

انتخابات میں تاخیر سے سیاسی تناؤ اور سیاسی ماحول عدم استحکام کا شکار ہوتا ہے: سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے حلقہ بندیوں سے متعلق بلوچستان ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ نے حکم نامہ تحریر کیا جس میں کہا گیا ہےکہ حلقہ بندیوں کے مزید پڑھیں

عمران خان تین حلقوں سے الیکشن لڑیں گے: چیئرمین پی ٹی آئی کا اعلان

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہےکہ بانی تحریک انصاف عمران خان تین حلقوں سے الیکشن لڑیں گے جس میں میانوانی، لاہور اور اسلام آباد کے حلقوں سے اُن کے کاغذات نامزدگی جمع کروائیں گے۔ اسلام مزید پڑھیں

گیس کم ڈیمانڈ زیادہ ہے، صارفین کو کھانے کے وقت گیس فراہمی ترجیح ہے: ترجمان اوگرا

اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے ترجمان نے کہا ہےکہ ملک میں گیس کم ہے اور ڈیمانڈ زیادہ ہے اس لیے کھانے کے وقت گیس فراہمی ترجیح ہے۔ ترجمان اوگرا نے کہا کہ غیر معیاری سلینڈر اور مزید پڑھیں

ملک میں انتخابی عمل کا آغاز، الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی کا اجرا شروع کردیا

اسلام آباد: عام انتخابات 2024 کے لیے انتخابی عمل کا باقاعدہ آغاز آج ہوگیا۔ الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کےلیے کاغذات نامزدگی کا اجرا شروع کردیا اور ملک بھر کے آر او دفاتر میں پبلک نوٹس لگا دیے گئے ہیں۔ مزید پڑھیں