عام انتخابات 2024 کیلئے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات سننے کیلئے ٹریبونل تشکیل دے دیے گئے، الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پشاور ہائی کورٹ کے 5 جج بطور ٹریبونل جج اعتراضات سنیں گے جبکہ لاہور ہائی کورٹ مزید پڑھیں
عام انتخابات 2024 کیلئے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات سننے کیلئے ٹریبونل تشکیل دے دیے گئے، الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پشاور ہائی کورٹ کے 5 جج بطور ٹریبونل جج اعتراضات سنیں گے جبکہ لاہور ہائی کورٹ مزید پڑھیں
بلوچستان میں مبینہ ماورائے عدالت قتل اور جبری گمشدگیوں کے خلاف آوازاُٹھانے کیلئے تربت سے اسلام آباد تک لانگ مارچ کرنے والوں ،جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں ،سے جس طریقہ سے اسلام آباد پولیس نے رویہ رکھا، مزید پڑھیں
اسلام آباد ایکسپریس وے پر کار اور موٹر سائیکل کی ٹکر سے 4 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق اسلام آباد ایکسپریس وے پر کار اور موٹر سائیکل کو حادثہ ڈھوک کالا خان کے قریب مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کے بیٹے اور سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی نے الزام عائد کیا ہے کہ چوہدری شجاعت حسین کے بیٹوں نے اپنی پھوپھیوں کو گرفتار کرنے کیلئے اپنے ہی آبائی خاندانی گھر پولیس مزید پڑھیں
ریڈیو، ٹی وی اور اسٹیج کے معروف اداکار نثار قادری 82 برس کی عمر میں راولپنڈی میں انتقال کر گئے۔ نثار قادری کی نماز جنازہ آج عیدگاہ گراؤنڈ چکلالہ میں ادا کی جائے گی۔ نثار قادری کچھ عرصہ سے بیمار مزید پڑھیں
لاہور میں فضائی آلودگی کا معیار خطرناک درجے تک مضر صحت ہو گیا۔ ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر ہے جس کا اے کیو آئی 343 ریکارڈ کیا گیا مزید پڑھیں
کراچی: صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہےکہ ملک میں امن اور ہم آہنگی کے فروغ کے لیے مسیحی برادری کی خدمات کا اعتراف کرتے ہیں۔ صدر مملکت عارف علوی نے کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری کو مبارکباد دیتے مزید پڑھیں
کراچی: لانڈھی میں تھانے میں اتفاقیہ گولی چلنے سے ایک اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ ایس ایس پی کورنگی کے مطابق دونوں اہلکار ڈی ایس پی ٹریفک کے گن مین ہیں اور لانڈھی تھانے کے اوپر بیرکس میں رہائش پذیر ہیں، مزید پڑھیں
راولپنڈی میں گیس پائپ لائن میں دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی جس نے قریب سے گزرنے والی آئل ریفائنری کی سپلائی لائن اور گھر کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ راولپنڈی کے علاقے دھمیال میں گیس پائپ لائن مزید پڑھیں
اسلام آباد: سارہ انعام قتل کیس کے مجرم شاہنواز امیر نے سزائے موت کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کردی۔ سارہ انعام قتل کیس میں سزائے موت پانے والے مجرم شاہنواز امیر نے سزائے موت کے ٹرائل کورٹ کے فیصلے مزید پڑھیں