خیبرپختونخوا، پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں میں شدید دھند کا راج ہے۔ شدید دھند کی وجہ سے موٹروے ایم 2 لاہور تا کوٹ مومن اور موٹروے ایم 3 فیض پور تا رجانہ تک بند ہے۔ اس کے علاوہ موٹروے مزید پڑھیں
کراچی میں یومیہ 2 شہری کسی نا کسی ٹریفک حادثے کی وجہ سے موت کی نیند سو جاتے ہیں جب کہ ٹریفک حادثات میں روزانہ 32 افراد زخمی بھی ہورہے ہیں جن میں 72 فیصد تعداد موٹرسائیکل سواروں کی ہے۔ مزید پڑھیں
مسلم لیگ (ن) کے رہنما خرم دستگیر نے کہا ہے کہ استحکام پاکستان پارٹی(آئی پی پی) کے قائدین کو ایڈجسٹ کر سکتے ہیں مگر ان کے بڑے ایجنڈے پر گفتگو کرنا ابھی باقی ہے۔ ایک بیان میں خرم دستگیر نے مزید پڑھیں
لاہور کے مختلف حلقوں میں امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال شروع ہوگئی۔ پہلے روز مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز اور پی ٹی آئی کے رہنماؤں کے کاغذات چیک کیے گئے جب کہ این اے 125 سے مزید پڑھیں
پشاور: عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی نے انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔ عوامی نیشنل پارٹی نے اسفند یار ولی کے الیکشن میں حصہ نہ لینے کی تصدیق کی ہے۔ اے این پی کا کہنا مزید پڑھیں
پشاور: پی ٹی آئی نے انٹرا پارٹی انتخابات پر الیکشن کمیشن کے فیصلے کوپشاور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ تحریک انصاف کی جانب سے پشاور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں الیکشن کمیشن اور انٹرا پارٹی انتخابات کو چیلنج کرنے والے درخواست مزید پڑھیں
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے کاروباری ہفتے کا منفی آغاز ہوا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ہفتوں میں کاروبار شاندار رہا اور 100 انڈیکس نے نئے ریکارڈ بنائے تاہم آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک ایکسچینج میں مزید پڑھیں
صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب نے پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں سے کاغذاتِ نامزدگی چھیننے کے واقعات کا نوٹس لے لیا۔ صوبائی الیکشن کمشنر نے فوری کارروائی کیلئے چیف سیکرٹری اور انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس کو خط لکھ دیا۔ صوبائی الیکشن مزید پڑھیں
عام انتخابات 2024 کے سلسلے میں جنرل نشستوں کیلئے مختلف جماعتوں کے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے بعد پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ن اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے بھی مخصوص نشستوں کیلئے اپنی ترجیحی مزید پڑھیں
ملک بھر میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا 147 واں یوم پیدائش آج انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔ آج صبح مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پر وقار تقریب بھی ہوئی جس مزید پڑھیں


















