الیکشن ٹریبونل کے جج کا فردوس شمیم کی درخواست سننے سے انکار

کراچی: الیکشن ٹریبونل کے جج نے پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم کی درخواست سننے سے انکار کردیا۔ سندھ ہائیکورٹ کے الیکشن ٹریبونل کے جج ارشد حسین نے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے خلاف اپیلوں مزید پڑھیں

عام انتخابات: بونیر سے پہلی اقلیتی خاتون الیکشن جیت کر تاریخ رقم کرنے کیلئے پرعزم

جیسے جیسے فروری 2024 میں شیڈول عام انتخابات قریب آتے جا رہے ہیں ملک کے طول و عرض میں سیاسی گہما گہمی بھی بڑھتی جا رہی ہے، ایک طرف سیاسی جماعتوں کی جانب سے منجھے ہوئے امیدواروں کو میدان میں مزید پڑھیں

صدرعارف علوی نے شوکت خانم اسپتال کیلئے فنڈ ریزنگ کی اجازت کا مطالبہ کردیا

صدر عارف علوی نے شوکت خانم اسپتال کراچی کے فنڈ ریزنگ ایونٹ کیلئے اجازت دینے کا مطالبہ کر دیا۔ صدر مملکت کا کہنا تھا کہ شوکت خانم کینسر اسپتال کینسر کے غریب مریضوں کیلئے جدید ترین علاج فراہم کر رہا مزید پڑھیں

کراچی اور پشاور سمیت چار اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

ملک کے چار اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ ترجمان وزارت صحت کے مطابق کراچی کے علاقے کیماڑی، حیدر آباد، چمن اور پشاور کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا۔ وزارت صحت کے ترجمان مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کی انتخابی نتائج جاری کرنے کیلئے میڈیا کو سخت ہدایات

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے دوران قومی میڈیا کیلئے 17 نکاتی ضابطہ اخلاق جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کے مطابق پولنگ ختم ہونے کے ایک گھنٹے تک نتیجہ میڈیا پر نشر نہیں کیا جائے مزید پڑھیں

انتخابات کیلئے کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال کا آج آخری روز

اسلام آباد: انتخابات کے لیے کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال کا آج آخری روز ہے۔ کاغذاتِ نامزدگی منظور یا مسترد کیے جانے کے خلاف اپیل 3 جنوری تک کی جاسکے گی اور ان اپیلوں پر انتخابی ٹریبونل 10 جنوری تک مزید پڑھیں

پشاور آئندہ سال بھی پی ایس ایل میچز کی میزبانی کیوں نہیں کرسکتا؟

پشاور آئندہ سال بھی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے میچز کی میزبانی سے محروم رہے گا۔ تحریک انصاف دور حکومت میں شروع ہونے والے حیات آباد کرکٹ اسٹیڈیم کا کام 2 سال گزرنے کے باوجود تاحال مکمل نہیں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی، اے این پی اور پیپلز پارٹی سے سیاسی اتحاد کیلئے پَر تولنے لگی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) اور پیپلز پارٹی کو مذاکرات کی دعوت دیدی۔ جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے مرکزی ترجمان پی ٹی آئی معظم بٹ ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی مزید پڑھیں