بلوچستان میں محکمہ اینٹی کرپشن اور محکمہ ریونیو میں ٹھن گئی

بلوچستان میں محکمہ اینٹی کرپشن اور محکمہ ریونیو میں ٹھن گئی۔ محکمہ اینٹی کرپشن نے 10 روز قبل بدعنوانی کے الزام میں محکمہ ریونیو کے 3 اہلکاروں کو گرفتار کیا تو محکمہ ریونیو کے عملے نے صوبے بھر میں ہڑتال مزید پڑھیں

جوتے بنانے والے معذور طالب علم نے میٹرک میں پنجاب بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی

گورنمنٹ اسپیشل اسکول حافظ آباد کے معذور طالب علم نعمان بشیر نے اسپیشل ایجوکیشن بورڈ کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحان میں پنجاب بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ پیدائشی طور پر ٹانگوں سے معذور طالب علم نعمان بشیر 8 مزید پڑھیں

فیفا ورلڈکپ کوالیفائر 2026: پاکستان کو 12 سال بعد میزبانی مل گئی

پاکستان 12 سال بعد ورلڈکپ کوالیفائر کی میزبانی کرے گا۔ فیفا ورلڈکپ کوالیفائر 2026 کیلئے ایشین فٹبال کنفیڈریشن نے اسلام آباد میں میچ کا گرین سگنل دے دیا۔ پاکستان کمبوڈیا میچ کا میزبان جناح اسٹیڈیم اسلام آباد ہوگا۔ دوسری جانب مزید پڑھیں

گھریلو ملازمہ تشدد کیس: 3 ماہ سے زیر علاج رضوانہ نے چہل قدمی شروع کردی

لاہور : 3 ماہ سے جنرل اسپتال میں زیرعلاج گھریلو تشدد کی شکار ملازمہ رضوانہ نے اب چلنا شروع کردیا۔ رضوان کے علاج کے لیے بنائے گئے میڈیکل بورڈ کے سربراہ پروفیسرجودت سلیم نے جیو سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا مزید پڑھیں

یورپی ارکان پارلیمنٹ کا جی ایس پی پلس اسکیم کو مزید 4 سال توسیع دینے کا فیصلہ

یورپی ارکان پارلیمنٹ نے جی ایس پی پلس اسکیم کو مزید 4 سال توسیع دینے کا فیصلہ کرلیا۔ نگران وزیر تجارت گوہر اعجاز نے کہا کہ پاکستان کیلئے موجودہ جی ایس پی پلس کی سہولت دسمبر 2023 میں ختم ہونی مزید پڑھیں

غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو 31 اکتوبر تک پاکستان چھوڑنا ہوگا: نگران وزیراطلاعات

اسلام آباد: نگران وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہےکہ غیر قانونی مقیم افراد کی گرفتاری اور ملک بدری یقینی بنائیں گے۔ ایک بیان میں نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ غیر قانونی اور غیر ملکی افراد کا انخلا، مزید پڑھیں

امریکی ڈالر مزید سستا، اسٹاک ایکسچینج میں بھی مثبت رجحان

کراچی: انٹر بینک میں ڈالر کا بھاؤ مزید ایک روپیہ ہو گیا جبکہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی کاروبار کا مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹر بینک میں ڈالر کا بھاؤ ایک روپیہ کم مزید پڑھیں

آئی ایم ایف شرائط: حکومت کا کھاد فیکٹروں کیلئے گیس مہنگی کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے آئی ایم ایف شرائط پرکھاد فیکٹریوں کیلئے رواں ماہ سےگیس مہنگی کرنےکا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق کھاد فیکٹریوں کیلئےگیس کی قیمت 302 روپے سے بڑھا کر 580 روپے ایم ایم بی ٹو یو ہوگی اور فیڈاسٹاک مزید پڑھیں