انتخابات میں بیورورکریسی کی خدمات کیخلاف درخواست، لاہور ہائیکورٹ کا لارجر بینچ تشکیل

لاہور ہائیکورٹ نے عام انتخابات کے لیے بیورورکریسی کی خدمات کے خلاف درخواست کی سماعت کے لیے لارجر بینچ تشکیل دیدیا۔ جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ عام انتخابات کے لیے بیوروکریسی کی خدمات کے مزید پڑھیں

عمران کو پھانسی کے پھندے سے بچائیں گے، علیمہ کا برطانیہ میں کیس کرنیکا اعلان

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے سائفر کیس میں زیر حراست اپنے بھائی اور سابق وزیراعظم کو بچانے کے لیے برطانیہ کی عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مزید پڑھیں

میں سلیکٹر نہیں کہ اپنے بھائیوں کو اپنی ہی ٹیم میں منتخب کیا: نسیم شاہ

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے کہا ہے کہ میں سلیکٹر نہیں کہ اپنے بھائیوں کو اپنی ہی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ میں منتخب کیا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نسیم شاہ نے کہا کہ مزید پڑھیں

پاکستان میں آبادی میں اضافہ روکنےکیلئے ہنگامی بنیادوں پرپالیسی بنانےکی تجویز

پاکستان میں آبادی میں اضافہ روکنےکیلئے ہنگامی بنیادوں پرپالیسی بنانےکی تجویز دی گئی ہے۔ یو این پاپولیشن فنڈاورپائیڈکے اشتراک سے رپورٹ جاری کی گئی ہے جس میں پاکستان میں آبادی میں اضافہ روکنےکیلئے ہنگامی بنیادوں پرپالیسی بنانےکی تجویز دی گئی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ: کنٹونمنٹ بورڈز کی جانب سے پراپرٹی ٹیکس کی وصولی غیر قانونی قرار

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے کنٹونمنٹ بورڈز کی جانب سے پراپرٹی ٹیکس کی وصولی کو غیرقانونی قراردے دیا۔ سندھ ہائیکورٹ نے کنٹونمنٹ بورڈزکی جانب سے پراپرٹی ٹیکس کی وصولی کےخلاف درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں کنٹونمنٹ بورڈز کے وکیل مزید پڑھیں

سپریم جوڈیشل کونسل نےجسٹس مظاہر نقوی سے متعلق سماعت اوپن کرنے کی اجازت دیدی

سپریم جوڈیشل کونسل نےجسٹس مظاہر نقوی سے متعلق سماعت اوپن کرنے کی اجازت دے دی۔ ذرائع کا کہناہے کہ جسٹس مظاہرنقوی نے جوڈیشل کونسل کی کارروائی اوپن کرنے کا مطالبہ کیا تھا جس پر کونسل نے ان کی درخواست متفقہ مزید پڑھیں