گیس کم ڈیمانڈ زیادہ ہے، صارفین کو کھانے کے وقت گیس فراہمی ترجیح ہے: ترجمان اوگرا

اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے ترجمان نے کہا ہےکہ ملک میں گیس کم ہے اور ڈیمانڈ زیادہ ہے اس لیے کھانے کے وقت گیس فراہمی ترجیح ہے۔ ترجمان اوگرا نے کہا کہ غیر معیاری سلینڈر اور مزید پڑھیں

ملک میں انتخابی عمل کا آغاز، الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی کا اجرا شروع کردیا

اسلام آباد: عام انتخابات 2024 کے لیے انتخابی عمل کا باقاعدہ آغاز آج ہوگیا۔ الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کےلیے کاغذات نامزدگی کا اجرا شروع کردیا اور ملک بھر کے آر او دفاتر میں پبلک نوٹس لگا دیے گئے ہیں۔ مزید پڑھیں

کے الیکٹرک کے بل میں میونسپل ٹیکس وصولی کے حکم امتناع میں مزید توسیع

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے کے الیکٹرک کے بل میں میونسپل ٹیکس وصولی کے حکم امتناع میں توسیع کردی۔ سندھ ہائیکورٹ میں کے الیکٹرک کے بل میں کے ایم سی میونسپل ٹیکس وصولی کے معاملے کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں مزید پڑھیں

الیکشن آئینی ضرورت ہے جسےکراکر جائیں گے، نتیجے پر کچھ نہیں کہا جاسکتا: نگران وزیراعظم

کوئٹہ: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہےکہ اگر ہم الیکشن نہ کراتے تو داغ ہوتا، ہم الیکشن کرائیں گے اور الیکشن کمیشن الیکشن کاانعقاد کرے گا تاہم اس کے نتیجے پر کچھ نہیں کہا جاسکتا۔ کوئٹہ میں میڈیا مزید پڑھیں

پاکستان بارکونسل نے موجودہ چیف الیکشن کمشنر پر اعتراض اٹھادیا

اسلام آباد: پاکستان بارکونسل نے موجودہ چیف الیکشن کمشنر پر اعتراض اٹھادیا۔ پاکستان بار کونسل کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ موجودہ چیف الیکشن کمشنرکی زیرنگرانی شفاف اور منصفانہ انتخابات نہیں ہوسکتے، چیف الیکشن کمشنر نے اپنے مزید پڑھیں

سندھ کے سرکاری اسکولوں کے فرنیچر کی خریداری میں بے قاعدگیوں کا انکشاف

کراچی: سندھ کے سرکاری اسکولوں کے فرنیچر کی خریداری میں بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ حکومت نے گزشتہ 3 سالوں میں فرنیچر کی خریداری کی تحقیقات شروع کردی ہیں جس کیلئے محکمہ اسکول ایجوکیشن کی سربراہی میں 4 رکنی مزید پڑھیں

عمران خان نے سائفر کیس کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

اسلام آباد: تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے سائفر کیس کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ عمران خان کی جانب سے دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ 23 نومبر سے اب تک ٹرائل کورٹ کی مزید پڑھیں

آئین ٹوٹتا ہے تو ججز آئین شکن کو ہار پہناتے ہیں: نواز شریف

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہےکہ آئین ٹوٹتا ہے تو ججز آئین شکن کو ہار پہناتے ہیں اور پارلیمنٹ ٹوٹتی ہے تو کہتے ہیں ٹھیک ہوا۔ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب مزید پڑھیں

توہین الیکشن کمیشن کیس: عمران خان کی فوری جیل ٹرائل روکنے کی استدعا مسترد

لاہور ہائیکورٹ نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں عمران خان کی جیل ٹرائل فوری روکنے کی استدعا مسترد کردی۔ لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی توہین الیکشن کمیشن میں جیل ٹرائل کے خلاف درخواست پرسماعت کی مزید پڑھیں