ہم سے بھی انتخابی نشان لینے کا سوچا جارہا ہے: امیر حیدر ہوتی

مردان: عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر نائب صدر امیر حیدر ہوتی نے کہا ہےکہ ایک جماعت سے انتخابی نشان لینے کے بعد ہم سے بھی نشان لینے کا سوچا جارہا ہے۔ مردان میں تنظیمی اجلاس سے خطاب میں خیبرپختونخوا کے مزید پڑھیں

آئی پی پی نے بہت بڑا مطالبہ کیا جس کے بعد ان سے فیصلہ کن مذاکرات نہیں ہوئے: خرم دستگیر

مسلم لیگ (ن) کے رہنما خرم دستگیر نے کہا ہے کہ استحکام پاکستان پارٹی(آئی پی پی) کے قائدین کو ایڈجسٹ کر سکتے ہیں مگر ان کے بڑے ایجنڈے پر گفتگو کرنا ابھی باقی ہے۔ ایک بیان میں خرم دستگیر نے مزید پڑھیں

لاہور: امیدواروں کے کاغذات کی جانچ جاری، کم عمری پر این اے 125 سے ایک امیدوار کے کاغذ مسترد

لاہور کے مختلف حلقوں میں امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال شروع ہوگئی۔ پہلے روز مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز اور پی ٹی آئی کے رہنماؤں کے کاغذات چیک کیے گئے جب کہ این اے 125 سے مزید پڑھیں

اے این پی کے سربراہ اسفند یار ولی کا الیکشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

پشاور: عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی نے انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔ عوامی نیشنل پارٹی نے اسفند یار ولی کے الیکشن میں حصہ نہ لینے کی تصدیق کی ہے۔ اے این پی کا کہنا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے ’بلے‘ کا نشان واپس لینے کے فیصلے کو چیلنج کردیا، سماعت آج ہی ہوگی

پشاور: پی ٹی آئی نے انٹرا پارٹی انتخابات پر الیکشن کمیشن کے فیصلے کوپشاور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ تحریک انصاف کی جانب سے پشاور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں الیکشن کمیشن اور انٹرا پارٹی انتخابات کو چیلنج کرنے والے درخواست مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، انڈیکس میں 1800 سے زائد پوائنٹس کی کمی

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے کاروباری ہفتے کا منفی آغاز ہوا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ہفتوں میں کاروبار شاندار رہا اور 100 انڈیکس نے نئے ریکارڈ بنائے تاہم آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک ایکسچینج میں مزید پڑھیں

الیکشن کمشنر پنجاب کا پی ٹی آئی امیدواروں سے کاغذات نامزدگی چھیننے کے واقعات کا نوٹس

صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب نے پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں سے کاغذاتِ نامزدگی چھیننے کے واقعات کا نوٹس لے لیا۔ صوبائی الیکشن کمشنر نے فوری کارروائی کیلئے چیف سیکرٹری اور انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس کو خط لکھ دیا۔ صوبائی الیکشن مزید پڑھیں