الیکشن ٹریبونلز: شاہ محمود، زین قریشی اور دیگر کے کاغذات مسترد ہونے کیخلاف اپیلوں پر جواب طلب

کراچی: الیکشن ٹریبونلز نے ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے خلاف اپیلوں پر الیکشن کمیشن، ڈی آر اوز اور آر اوز سے جواب طلب کرلیا۔ الیکشن ٹریبونل نے این اے 214 سے پی ٹی آئی امیدوار شاہ محمود قریشی اور اسی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کو بلا واپس دینے پر الیکشن کمیشن کی نظر ثانی اپیل پر فیصلہ محفوظ

پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن اور انتخابی نشان کیس پر الیکشن کمیشن کی نظر ثانی اپیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس اعجاز خان عدالتی فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی نظرثانی اپیل پر مزید پڑھیں

سائفر کیس: خصوصی عدالت کے جج کی طبیعت ناساز، سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے ملتوی کردی گئی۔ آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے طبیعت ناسازی کے باعث سماعت نہ کی اور بغیر کسی کارروائی کے سماعت ملتوی مزید پڑھیں

لیول پلیئنگ فیلڈ کیس: پی ٹی آئی کے وکیل الیکشن کمیشن کیخلاف ثبوت نہ پیش کر سکے، سماعت 8 جنوری تک ملتوی

سپریم کورٹ میں عام انتخابات کے لیے لیول پلیئنگ فیلڈ سے متعلق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی درخواست پر سماعت جاری ہے۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت مزید پڑھیں

پاکستانی پاسپورٹ پر حج کرنیوالے افغان مہاجرین کے شناختی کارڈ بلاک کر دیے ہیں: وزیر مذہبی امور

نگران وفاقی وزیر مذہبی امور انیق احمد کا کہنا ہے کہ افغان مہاجرین پاکستانی پاسپورٹ پر حج پر جاتے تھے، ایسے تمام شناختی کارڈ بلاک کر دیے گئے ہیں۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نگران وفاقی وزیر مذہبی امور مزید پڑھیں

اپیلٹ ٹربیونل: نواز شریف کے کاغذات منظوری کیخلاف دائر اپیل پر آر او ذاتی حیثیت میں طلب

لاہور: اپیلٹ ٹربیونل نے نواز شریف کے کاغذات منظوری کے خلاف دائر اپیل پر آر او کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ اپیلٹ ٹربیونل نے اپیل پر رجسٹرار آفس کا اعتراض ختم کردیا اور نوازشریف کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ کیساتھ شعبہ میڈیا اینڈ کمیونیکیشن سٹڈیز اسلامیہ یونیورسٹی کا اعزاز

گوجرانوالہ کیساتھ شعبہ میڈیا اینڈ کمیونیکیشن سٹڈیز اسلامیہ یونیورسٹی کا اعزاز، سال 2024 کے پہلے روز سال کی پہلی پی ایچ ڈی ڈگری کے لیے گوجرانوالہ کی مشہور علمی شخصیت اور استاد الاساتذہ بھاجی رشید کے بیٹے سینئر صحافی اے مزید پڑھیں

دادو: رینجرز کی گاڑی پر نامعلوم موٹرسائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے 2 اہلکار زخمی

دادو میں ہیتم جتوئی پھاٹک کےمقام پر رینجرز کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ ایس ایس پی دادو شبیر سیٹھار کے مطابق فائرنگ سے رینجرز کے 2 اہلکار زخمی ہوگئے جبکہ فائرنگ مزید پڑھیں

الیکشن ایکٹ کے بعد تاحیات نا اہلی برقرار رہے گی یا نہيں ؟ 7 رکنی لارجر بینچ آج کیس سنے گا

الیکشن ایکٹ کے بعد تاحیات نا اہلی برقرار رہے گی یا نہيں ؟ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 7 رکنی لارجر بینچ آج کیس سنے گا۔ گزشتہ روز سپریم کورٹ نے آرٹیکل 62 ون مزید پڑھیں

2024 میں بھی مہنگائی کا عوام کو خوش آمدید، سبزیوں کی قیمتوں میں 100 فیصد سے زائد اضافہ

شہریوں کے لیے مہنگائی میں کمی کا خواب، خواب ہی رہا، 2024 میں بھی مہنگائی نے عوام کو ویلکم کر دیا۔ گزشتہ سال کے مقابلے میں سال نو کے آغاز پر ملک میں سبزیوں کی قیمتوں میں 100فیصد سے زیادہ مزید پڑھیں