آئی سی سی رینکنگ: ون ڈے بیٹرز میں بابر کی بادشاہی، ٹیسٹ میں ولیمسن کا پہلا نمبر

آئی سی سی نے ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی ہے۔ نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ انگلینڈ کے جو روٹ بھی بدستور دوسرے نمبر پر مزید پڑھیں

بجلی بلوں میں میونسپل چارجز کی وصولی کیخلاف حکم امتناع میں توسیع

کراچی: بجلی بلوں میں میونسپل چارجز کی وصولی کے خلاف حکم امتناع میں توسیع کردی گئی۔ سندھ ہائیکورٹ میں بجلی کے بلوں میں میونسپل چارجز کی وصولی کے خلاف سماعت ہوئی، درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ کے پی کا پولیس شہداء کے ورثا کو رمضان پیکج میں شامل کرنیکا اعلان

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے پولیس شہداء کے ورثا کو رمضان پیکج میں شامل کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی زیرصدارت صوبے میں امن و امان سے متعلق اجلاس ہوا جس میں مزید پڑھیں

حکومت کا یوٹیلیٹی اسٹورز رات 10 بجے تک کھلے رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم نے رمضان پیکج کے تحت شہریوں کی سہولت کیلئے یوٹیلیٹی اسٹورز کے اوقات بڑھانے کی ہدایت کردی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورزکارپوریشن نے اسٹورز کے اوقات کار بڑھادیے۔ ذرائع نے بتایا مزید پڑھیں

آئی ایم ایف سے آخری قسط کیلئے تمام اہداف پورے کرلیے: وزارت خزانہ

اسلام آباد: پاکستان نے آئی ایم ایف سے آخری قسط کے لیے تمام اہداف پورے کرلیے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ آئی ایم ایف کے جائزہ مشن کے ساتھ مذاکرات 14 سے 18 مارچ مزید پڑھیں

وزیراعظم نے وفاقی حکومت کے اخراجات کم کرنے کیلئےکمیٹی تشکیل دیدی

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی حکومت کے اخراجات کم کرنے کے لیےکمیٹی تشکیل دے دی۔ وزیراعظم کی جانب سے تشکیل دی جانے والی کمیٹی کے چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن ہوں گے اور کمیٹی 7 ممبران پر مشتمل مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 953 پوائنٹس کم ہوگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی رجحان رہا اور 100 انڈیکس 953 پوائنٹس کم ہوگیا۔ ماہ رمضان کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز میں ملاجلا رجحان رہا۔ تاہم بعد ازاں اسٹاک مارکیٹ میں مندی مزید پڑھیں

سین سے پہلے بسم اللہ پڑھی تو سینئر اداکار نے کہا ہمارا کام جھوٹ ہے بسم اللہ نہیں پڑھو: اقرا عزیز

پاکستان کی ورسٹائل اداکارہ اقرا عزیز کا کہنا ہے کہ ایک مرتبہ انہیں سینئر اداکار نے ڈرامے کے سین سے قبل بسم اللہ پڑھنے پر ممانعت کی تھی۔ اداکارہ نے کچھ ماہ قبل نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں مزید پڑھیں