آزاد کشمیر ہائیکورٹ سے ضمانت ملنے کے بعد شاعر احمد فرہاد رہا

آزاد کشمیر ہائیکورٹ سے ضمانت ہونے کے بعد شاعر احمد فرہاد کو رہا کردیا گیا۔ آزاد کشمیر ہائیکورٹ نے احمد فرہاد کی 2 لاکھ روپے کے مچلکوں کی عوض ضمانت منظور کی تھی۔ احمد فرہاد گزشتہ ماہ اسلام آباد سے مزید پڑھیں

اسٹیبلشمنٹ سے بیک ڈور رابطوں کی ضرورت ہے نہ ہی ہم کررہے ہیں: بیرسٹر سیف

پشاور : مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹرمحمد علی سیف نے کہا ہےکہ اسٹیبلشمنٹ سے بیک ڈور رابطوں کی ضرورت ہے نہ ہی ہم کررہے ہیں۔ جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر سیف نے کہا کہ عسکری حکام حکومتی فیصلوں کے حوالے مزید پڑھیں

کراچی: سمندر میں نہانے پر 2 ماہ کیلئے پابندی عائد

کمشنر کراچی نے 2 ماہ کیلئے سمندر میں نہانے پر پابندی عائد کردی۔ کمشنر کراچی نے سمندر میں نہانے پر عائد پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سمندر میں نہانے پر پابندی کااطلاق کینپ بیچ، مبارک ولیج اور مزید پڑھیں

عید الاضحیٰ: غیرقانونی مقیم افغان شہریوں کا پشاور میں داخلہ مکمل بند کرنے کا فیصلہ

پشاور: عید الاضحیٰ اور ماہ محرم میں غیرقانونی مقیم افغان شہریوں کا پشاور میں داخلہ مکمل بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پشاورپولیس چیف قاسم علی خان نےجیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ عیدالاضحیٰ اور محرم (عاشورہ) کے مزید پڑھیں

سندھ کا ترقیاتی بجٹ سب سے زیادہ، پرانے اسکیمیں مکمل کرنے پر زور ہوگا: وزیراعلیٰ

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ترقیاتی اسکیمیں مکمل نہ ہونے کی ذمہ داری نگراں حکومت پر ڈال دی۔ کراچی میں پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ نگراں حکومت کے دوران ترقیاتی مزید پڑھیں

آزاد کشمیر ہائیکورٹ نے شاعر احمد فرہاد کی ضمانت منظورکرلی

مظفرآباد: آزادکشمیر ہائیکورٹ نے شاعر احمد فرہاد کی ضمانت منظورکرلی۔ آزاد کشمیر کی ہائیکورٹ نے احمدفرہادکی 2لاکھ روپےکے مچلکوں کے عوض ضمانت منظورکی گئی۔ خیال رہے کہ شاعر احمد فرہاد مئی کے مہینے میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے لاپتا مزید پڑھیں

اگر زندہ رہا تو 10 دن میں عدت کیس میں اپیلوں کا فیصلہ کر دونگا: جج افضل مجوکا

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج افضل مجوکا نےکہا ہےکہ اگر وہ زندہ رہے تو 10 دن میں عدت کیس میں اپیلوں پر فیصلہ کردیں گے۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج افضل مجوکا مزید پڑھیں