بجٹ آئی ایم ایف کے ساتھ بنانا تھا، ان کا ساڑھے تین ہزار ارب ٹیکس کا مطالبہ ماننا پڑا: وزیر مملکت خزانہ

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے خزانہ علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ بجٹ آئی ایم ایف کی شراکت داری کے ساتھ بنانا تھا اور ہمیں ان کے ساڑھے 3 ہزار ارب روپے کے ٹیکس کے مطالبے کو پورا کرنا مزید پڑھیں

حکومت نیب کو ختم کرنے کا وعدہ کرکے آئی مگر آرڈیننس لاکر مضبوط کیا: شاہد خاقان

کراچی: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے موجودہ حکومت پر نیب کو مضبوط کرنے کا الزام عائد کردیا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ یہ حکومت وعدہ کرکے آئی تھی کہ نیب کو مزید پڑھیں

5 سالہ منصوبے کے تحت آبادی بڑھنےکی رفتارکم کرنے کے اہداف مقرر

اسلام آباد: حکومت نے آبادی پر قابو پانے کےلیے 5 سالہ منصوبے کے تحت آبادی بڑھنےکی رفتارکم کرنے کے اہداف مقررکردیے۔ ذرائع کے مطابق آبادی میں اضافے کی سالانہ شرح کو 2030 تک 1.1فیصد تک کم کرنےکاہدف مقرر کیا گیا مزید پڑھیں

عمران خان کی گرفتاری اور مقدمات پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے: وزیر قانون کا یو این رپورٹ پر ردعمل

اسلام آباد: وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے عمران خان کی گرفتاری اور زیرالتوا مقدمات پر اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ کی رپورٹ پر ردعمل دیتے ہوئے اسے پاکستان کا داخلی معاملہ قرار دے دیا۔ اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ مزید پڑھیں

فصلوں میں گھسنے پر زمیندار کا گدھی پر تشدد، 2 ٹانگیں ٹوٹ گئیں

جھنگ: فصلوں میں گھسنے پر زمیندار کی جانب سے گدھی پر بدترین تشدد کیا گیا۔ پولیس کے مطابق زمیندار نے گدھی کو بے دردی سے تشدد کا نشانہ بنایا، تشدد سے بچنے کیلئے گدھی بھاگتےہوئے خاردار تاروں میں پھنس گئی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے ایک بار پھر سائفر کا الزام امریکا پر عائد کر دیا

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان نے امریکی ایوان نمائندگان میں قرارداد کی منظوری کے دو روز بعد سائفر کا الزام ایک بار پھر امریکا پر عائد کر دیا۔ لاہور مزید پڑھیں