کراچی پورٹ کے دورے پر وزیراعظم نے کن معاملات پر ناراضگی کا اظہار کیا، ا ندرونی کہانی سامنے آگئی

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی) کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے لیاری ایکسپریس وے پر ہیوی ٹریفک کے استعمال پر اصرار کیا جبکہ نیشنل ہائی مزید پڑھیں

پاکستان ریلوے کا 22 ٹرینیں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت چلانے کا فیصلہ

لاہور: پاکستان ریلوے نے 22 ٹرینیں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت چلانے کا فیصلہ کر لیا۔ چیف ایگزیکٹیو پاکستان ریلوے عامر علی بلوچ کی زیر صدارت میں اجلاس میں مسافروں کو بہتر سہولیات کی فراہمی اور ریلوے آمدن میں استحکام مزید پڑھیں

الیکشن دھاندلی کیس: جواب جمع ناکرانے پر 2 لیگی ارکان قومی اسمبلی پر جرمانہ عائد

اسلام آباد کے الیکشن ٹربیونل نے 8 فروری کے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے کیس میں جواب جمع نہ کرانے پر مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی طارق فضل چوہدری اور راجا خرم نواز پر جرمانہ عائد کر دیا۔ مزید پڑھیں

فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کا کیس: کے پی حکومت کی اپیل واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی گئی

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینر کے ٹرائل کالعدم قرار دینے سے متعلق کیس میں لاہور ہائیکورٹ بار کی فریق بننے کی درخواست منظور کر لی۔ فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائلز کالعدم قرار دینے کے خلاف دائر اپیل مزید پڑھیں

جسٹس طارق محمود کیخلاف سوشل میڈیا مہم پر توہین عدالت کی کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کے خلاف سوشل میڈیا مہم پر توہین عدالت کی کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں فل بینچ کیس کی سماعت مزید پڑھیں

تلخ فیصلے نہ کیے تو دوبارہ آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑے گا: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے آئی ایم ایف کے پاس جانا مجبوری تھی، تلخ فیصلے نہ کیے تو دوبارہ آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑے گا۔ وزیراعظم شہباز شریف کا کوئٹہ میں کسان پیکیج کے دستخط کی تقریب مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے عمران خان کو جیل میں سہولیات کیلئے صدر اور وزیراعظم کو خط لکھ دیا

لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں سہولتوں کی فراہمی کیلئے صدر اور وزیراعظم کو خط دیا۔ پی ٹی آئی کی جانب سے صدر اور وزیراعظم کو خط تحریک انصاف کے جوڈیشل ایکٹوزم مزید پڑھیں

پنجاب میں 7 سے 10 محرم الحرام تک ڈبل سواری پر پابندی عائد

لاہور: پنجاب حکومت نے محرم الحرام کے ایام میں صوبے بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔ صوبائی محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کےمطابق صوبے بھر میں 7 سے 10 محرم تک موٹر سائیکل مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا سے جاری انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس میں سے 85 جعلی ہونے کی تصدیق ہوگئی

پشاور: خیبرپختونخوا سے جاری انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس میں سے 85 لائسنس جعلی ہونے کی تصدیق ہوگئی۔ محکمہ ٹرانسپورٹ کے پی کی دستاویزات کے مطابق ہانگ کانگ سے بھیجےگئے 90 ڈرائیونگ لائسنس میں سے 85 جعلی نکلے اور صرف 5 ڈرائیونگ مزید پڑھیں