جہلم لنک کینال میں ڈوبنے والے 2 نوجوانوں کی لاشیں مل گئیں، 4 کی تلاش جاری

خوشاب: چشمہ جہلم لنک کینال میں ڈوبنے والے6 نوجوانوں میں سے 2 کی لاشیں مل گئیں۔ خوشاب میں شیرگڑھ نہرکے مقام پرگزشتہ روز کشتی الٹنے سے 10 نوجوان ڈوب گئے تھے جن میں سے4 کو بچالیا گیا تھا اور 6کی مزید پڑھیں

ملزم ترقی کر کے چور سے منشیات فروش بن گیا، سپریم کورٹ کے ججز کے کیس میں دلچسپ ریمارکس

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے ججز کی جانب سے منشیات کے مقدمے میں نامزد ایک ٹانگ سے معذور ملزم سے متعلق دلچسپ ریمارکس دیے گئے۔ 99 مقدمات میں نامزد ملزم ساجد کی درخواست ضمانت پر سماعت سپریم کورٹ کے جسٹس مزید پڑھیں

شیر افضل مروت کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد کی عدالت نے شیر افضل مروت کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔ اسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے تھانہ نصیر آباد کے ایک مقدمے میں شیر افضل مروت کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔ عدالت نے مزید پڑھیں

جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا حق ہے، ان کی درخواست منظور کرتے ہیں: اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے پی ٹی آئی کو عدالتی حکم کے باوجود جلسے کی اجازت نہ دینے پر توہین عدالت کیس میں ریمارکس دیے کہ جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا حق ہے اور مزید پڑھیں

2029 اور 2030 تک 95 فیصد فیڈرز پر لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی: کے الیکٹرک کا عدالت میں جواب

کراچی: سندھ ہائیکورٹ میں کے الیکٹرک نے لوڈشیڈنگ کے خاتمے سے متعلق درخواست پر اپنے جواب میں کہا ہےکہ 2029 اور 2030 تک 95 فیصد فیڈرز پر لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی۔ سندھ ہائیکورٹ میں گرمی میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ مزید پڑھیں

مخصوص نشستوں کا کیس: (ن) لیگ نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظر ثانی درخواست دائر کردی

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) نے سپریم کورٹ کی جانب سے مخصوص نشستیں تحریک انصاف کو دینے کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی درخواست دائر کردی۔ (ن) لیگ کی جانب سے دائر درخواست میں سنی اتحادکونسل، حامدرضا اور الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کا معاملہ، جسٹس یحییٰ آفریدی نے اختلافی نوٹ میں کیا لکھا؟

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ کے جسٹس یحییٰ آفریدی نے اختلافی نوٹ لکھا۔ سپریم کورٹ کے 13 رکنی فل کورٹ بینچ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا فیصلہ مزید پڑھیں