پی ٹی آئی کا جوڈیشل کمیشن سے ایڈہاک ججز کی تقرری کو مسترد کرنیکا مطالبہ

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے جوڈیشل کمیشن سے ایڈہاک ججوں کی تقرری کو مسترد کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے جوڈیشل کمیشن کو خط لکھا جس میں کہا گیا ہے کہ وقت دیکھا مزید پڑھیں

لیاری ایکسپریس وے ہیوی ٹریفک کیلئے نہ کھولے جانے کا امکان

لیاری ایکسپریس وے ہیوی ٹریفک کیلئے نہ کھولے جانے کا امکان ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایت پرلیاری ایکسپریس وے کو ہیوی ٹریفک کیلئے کھولے جانے کے معاملے پر نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) اور دیگر اسٹیک مزید پڑھیں

بدین کے زمیندار نے کیلے کے پودے سے فائبر دھاگہ تیار کر لیا

بدین کے زمیندار نے کیلے کے فضلے سے فائبر دھاگہ تیار کر لیا۔ کیلے کے پودے کے بیکار تنے اب کارآمد ہونگے کیونکہ بدین کے علاقے ٹنڈوغلام علی سے تعلق رکھنے والے زمیندار آغا سمیع اللہ نے کیلے کے تنوں مزید پڑھیں

عمران خان پر جدیدڈیوائسز کے ذریعے مجرمانہ سازش پھیلانے کا الزام ہے: جسمانی ریمانڈ کی منظوری کا حکم نامہ جاری

لاہور: عمران خان کی 9 مئی کے 12 مقدمات میں 10 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور ہونے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا۔ لاہور کی انسداد دہشتگری کی خصوصی عدالت کے جج خالد ارشد نے 9 مئی کے 12 مزید پڑھیں

کوئٹہ میں مون سون کی زیادہ بارشوں کی پیشگوئی، انتظامیہ نالوں پر سے قبضے ختم نہ کراسکی

محکمہ موسمیات نے کوئٹہ میں جولائی اور اگست میں مون سون کی زیادہ بارشوں کی پیشگوئی کی ہے لیکن ضلعی انتظامیہ شہر کے کئی نالوں پر سے قبضے ختم نہیں کراسکی۔ صوبائی حکومت نے کچھ عرصہ قبل شہر کے نالوں مزید پڑھیں

بات اتحادیوں سے مشورے اور پارلیمنٹ پر آنے لگی، کیا حکومت پی ٹی آئی پر پابندی سے پیچھے ہٹ گئی؟

حکومت کی جانب سے تحریک انصاف پر پابندی عائد کیے جانے کے اعلان کے بعد اب بات پارلیمنٹ میں لے جانے اور مشورہ کرنے پر آگئی ہے۔ حکومت کی جانب سے پابندی کے اعلان اور سپریم کورٹ جانے کے دعوؤں مزید پڑھیں

کراچی گرم موسم کی لپیٹ میں، شہر کے مضافات میں آندھی کا امکان

محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ کراچی گرم اور مرطوب موسم کی لپیٹ میں ہے تاہم شہر میں کہیں کہیں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی گرم اور مرطوب موسم کی لپیٹ میں ہے، آئندہ 24 گھنٹوں کے مزید پڑھیں

جامشورو: تھانے کے مال خانے میں گرمی سے ہینڈ گرنیڈ پھٹ گیا، 4 پولیس اہلکار زخمی

حیدرآباد: جامشورو پولیس اسٹیشن کے مال خانے میں گرمی کی شدت کے باعث ہینڈ گرنیڈ پھٹنے سے 4 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ ڈی آئی جی طارق نواز کے مطابق پولیس اسٹیشن کے مال خانے میں گرمی کے سبب ہینڈ گرنیڈ مزید پڑھیں

کراچی میں گزشتہ رات رواں سال کی دوسری گرم ترین رات ریکارڈ

کراچی میں یکم جولائی کے بعدگزشتہ رات رواں سال کی دوسری گرم ترین رات رہی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جولائی میں رات کا اوسط درجہ حرارت 27.9 ڈگری سینٹی گریڈ ہے لیکن گزشتہ رات کم سےکم درجہ حرارت 32 ڈگری مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے معاملے پر ہم سے مشاورت نہیں ہوئی، کسی جماعت پر پابندی کے حق میں نہیں: مراد علی شاہ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کسی بھی سیاسی جماعت پر پابندی لگانے کے حق میں نہیں ہے۔ کراچی کے علاقے نمائش چورنگی پر میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا مزید پڑھیں