خلیجی ممالک سے پاکستان کیخلاف پروپیگنڈا کرنیوالے پاکستانیوں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

کراچی: متحدہ عرب امارات نے خلیجی ممالک سے پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا کرنے والے پاکستانیوں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کراچی میں متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے جیو نیوز سے خصوصی مزید پڑھیں

ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر مہنگا کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مائع پیٹرولیم گیس ( ایل پی جی) کی قمیت میں اضافہ کر دیا۔ اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق یکم اگست سے مزید پڑھیں

ملک میں انٹرنیٹ سست روی کا شکار، کاروباری لین دین اور بینکنگ سسٹم متاثر

کراچی: ملک کے مختلف حصوں میں پی ٹی سی ایل کے انٹرنیٹ سسٹم میں سست روی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا کہنا ہے کہ ملک کے مختلف حصوں میں انٹرنیٹ سروس میں مزید پڑھیں

ارشد ندیم اور فائقہ ریاض پیرس اولمپکس میں شرکت کیلئے روانہ

لاہور جیولین تھروور ارشد ندیم اور فائقہ ریاض پیرس اولمپکس کیلئے پیرس روانہ ہوگئے۔ ارشد ندیم اپنے کوچ سلمان بٹ کے ہمراہ پیرس کے لیے روانہ ہوئے اور دوسری جانب اسپرنٹر فائقہ ریاض بھی پیرس اولمپکس کے لیے روانہ ہوئی مزید پڑھیں

خواتین محبت سے ملتی ہیں ، ان سے رات 3 بجے بھی ملنے جاؤں گا: خلیل الرحمان صحافی پر برس پڑے

امور پاکستانی ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر ان دنوں ایک بار پھر خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں اور اس بار ان کی وجہ مقبولیت ان کا بیان نہیں بلکہ ان کے ساتھ پیش آئی واردات ہے۔ لاہور میں ڈپٹی مزید پڑھیں

میکسیکو: شراب کی فیکٹری میں دھماکے سے 5 افراد ہلاک

میکسیکو میں ایک شراب بنانے والی فیکٹری میں دھماکے سے 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ میکسیکو کے ٹاؤن ٹیکیلا میں قائم شراب بنانے والی فیکٹری میں پیش آیا جہاں دھماکے سے آگ بھڑک اٹھی۔ مزید پڑھیں