بچوں کو پولیو کے قطرے نہ پلانے والے والدین پر جرمانہ اور سزا ہوگی

حیدرآباد میں بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکار کرنے پر والدین پر جرمانےاور سزائیں دینے کا اعلان کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکاری والدین کو ایک ماہ قید اور مزید پڑھیں

سستی گندم بیچنے پر مجبور کسانوں کو بینک سے مل کر معاوضہ ادا کیا جائیگا: وزیر خوراک پنجاب

لاہور: پنجاب کے وزیر خوراک بلال یاسین نے کہا ہےکہ سستی گندم بیچنے پر مجبور کسانوں کو بینک آف پنجاب کے ساتھ مل کر معاوضہ ادا کیا جائے گا۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں مزید پڑھیں

کراچی انتظامیہ کا شہر کی مخدوش عمارتوں کو خالی کرانے کا فیصلہ

کراچی کی انتظامیہ نے شہر کی مخدوش عمارتوں کو خالی کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ شہر کراچی کے بہت سے علاقوں میں عمارتیں ایسی ہیں جنہیں مخدوش قرار دیا جا چکا ہے جو کسی بھی وقت زمین بوس ہوسکتی ہیں اور مزید پڑھیں

عدت میں نکاح کیس: خاور مانیکا اور بانی پی ٹی آئی کے وکیل سلمان اکرم میں تلخ کلامی

اسلام آباد: عدت میں نکاح کیس میں سزا کے خلاف عمران خان کی اپیل پر سماعت کے دوران خاور مانیکا اور سلمان اکرم راجہ میں تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جج شاہ رخ مزید پڑھیں

ہم کہیں گئے ہی نہیں: پی ٹی آئی میں واپسی کے سوال پر فواد چوہدری کا جواب

راولپنڈی: سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے پی ٹی آئی میں واپسی کے سوال پر کہا کہ واپس وہاں ہوتا ہے جہاں بندہ چھوڑتا ہے ہم کہیں گئے ہی نہیں۔ راولپنڈی میں فواد چوہدری اور شیریں مزاری انسداد دہشتگردی عدالت مزید پڑھیں

نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان سمیت تمام ملزمان بری

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی نیب ریفرنس واپس لے لیا جس پر عدالت نے انہیں ریفرنس سے بری کردیا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید نے شاہد مزید پڑھیں

پنجاب حکومت چھوٹے کسانوں کو سبسڈی دینے کے معاملے پر تجاویز طے نہ کرسکی

لاہور: پنجاب حکومت گندم کے مسئلے پر چھوٹے کسانوں کو سبسڈی دینے کے معاملے پر تجاویز طے نہ کرسکی۔ محکمہ خوراک کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت کی گندم خریداری پالیسی پر صرف ایک لاکھ 20 ہزار کسان مزید پڑھیں