نیدرلینڈز اور جرمنی میں طوفان، مختلف حادثات میں 2 افراد ہلاک، متعدد زخمی

نیدرلینڈز اور جرمنی میں طوفان سے مختلف حادثات میں 2 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ 145 کلومیٹر فی گھنٹا کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں سے درجنوں درخت گر گئے، درخت گرنے سے متعدد گاڑیوں اور کشتیوں کو مزید پڑھیں

مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیل کا وحشیانہ فوجی آپریشن ختم، ہرطرف تباہی کے مناظر

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں وحشیانہ حملوں اور بم باری کے دو روز بعد اسرائیل کا بڑا فوجی آپریشن ختم، جنین میں ہرطرف تباہی کے مناظرپھیلے ہوئے ہیں۔ مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین میں تباہ عمارتیں اور گاڑیاں، مزید پڑھیں

جنوبی افریقا میں زہریلی گیس لیکج سے 16 افراد ہلاک

جنوبی افریقا میں جوہانسبرگ کے قریب کچی آبادی میں زہریلی گیس لیکج سے 16 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی افریقا میں جوہانسبرگ کے مشرقی علاقے بوکس برگ میں مبینہ گیس لیکج کے باعث مرنے والوں میں مزید پڑھیں

ٹوئٹر کے مقابلے میں میٹا نے نئی ایپ ’تھریڈز‘ لانچ کردی، ایک گھنٹے میں کتنے اکاؤنٹس بن گئے؟

ایلون مسک کے زیر ملکیت ٹوئٹر کو نیا خطرہ لاحق ہوگیا کیونکہ اب اسے ٹکر دینے کے لیے میٹا میدان میں آچکا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک اور انسٹاگرام کی مالک کمپنی میٹا نے ٹوئٹر کا مقابلہ کرنے مزید پڑھیں

امریکی صدر کی سرکاری رہائش گاہ وائٹ ہاؤس سے کوکین برآمد

واشنگٹن: امریکی صدر کی سرکاری رہائش گاہ وائٹ ہاؤس سے کوکین برآمد ہونے پر امریکی صدر جوبائیڈن نے اس حوالے سے کیے جانے والے سوالات پر کوئی جواب نہ دیا۔ امریکی صدر کی سرکاری رہائش گاہ وائٹ ہاؤس سے کوکین مزید پڑھیں

بھارت کو سی پیک میں رکاوٹ بننے کے بجائے اس کے ثمرات سے فائدہ اٹھانا چاہیے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سی پیک کے 10 سال مکمل ہونے پرپاکستان اور چین کو مبارک پیش کی۔ ایک بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہاکہ چین اور پاکستان آئرن برادر ہیں، سی پیک اس آزمودہ، سدا بہار مزید پڑھیں

سعودیہ کا سویڈش سفیر کو طلب کرکے احتجاج، قرآن پاک کی بیحرمتی سنگین جرم قرار

سعودی عرب نے سویڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے۔ سعودی عرب نے سویڈش سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کرکے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا اور قرآن پاک کی بے حرمتی کو سنگین جرم قرار مزید پڑھیں