ترسیلات زر بڑھانے کیلئے اسٹیٹ بینک اور عرب مانیٹری فنڈ کے درمیان معاہدہ

ترسیلات زر بڑھانے کے لیے اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور عرب مانیٹری فنڈ کے مابین مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہو گئے۔ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد اور عرب مانیٹری فنڈ کے ڈائریکٹر جنرل عبدالرحمن بن عبداللہ نے ابوظہبی میں مزید پڑھیں

بھارت عالمی ڈرگ مافیاز کیلئے بینک کا کردار ادا کررہا ہے: ماہرین

اسلام آباد میں منعقدہ کانفرنس کے دوران ماہرین کا کہنا تھا کہ بھارت عالمی ڈرگ مافیاز کیلئے بینک کا کردار ادا کررہا ہے جبکہ غیرقانونی اسلحے کے سوداگر اپنا کالا دھن سفید کرنے کیلئے بالی وڈ انڈسٹری کو استعمال کرتے مزید پڑھیں

شامی ائیرپورٹ پر اسرائیلی بمباری کے بعد روس نے شام کو اپنا ہوائی اڈہ پیش کردیا

شام کے ہوائی اڈے پر مسلسل تیسری بار اسرائیل کی جانب سے بمباری کے بعد روس نے شام کو لتاخیہ کا ہوائی اڈہ اور بندرگاہ استعمال کرنے کی اجازت دیدی۔ لتاخیہ کا ہوائی اڈہ روسی میزائلوں کی موجودگی کے سبب مزید پڑھیں

امریکی سینیٹ میں بھارت میں مذہبی و سیاسی جبر کے خلاف قرارداد پیش

امریکی سینیٹ میں سینیٹر ٹیمی بالڈوِن کی جانب سے بھارت میں مذہبی اور سیاسی جبرکے خلاف قرارداد پیش کردی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وسکنسن سے خاتون سینیٹر کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد میں بھارت کے ساتھ مذہب مزید پڑھیں

جیل میں قید ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کورونا وائرس میں مبتلا

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق ان دنوں جیل میں ہیں جہاں طبیعت بگڑنے پر انہیں اسپتال منتقل کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

’400 کروڑ دو‘، مکیش امبانی کو قتل کی تیسری دھمکی موصول، سکیورٹی میں اضافہ

بھارت کے ارب پتی تاجر مکیش امبانی کو 20 کروڑ بھارتی روپے نہ دینے کی صورت میں قتل کی دھمکی دینے والے افراد نے اب 400 کروڑ دینے کا مطالبہ کردیا۔ کچھ روز قبل مکیش امبانی کو ای میل پر مزید پڑھیں

بھارت: لڑکے کو پسند کرنے پر ماں نے بیٹی کو قتل کرکے لاش کنویں میں پھینک دی

بھارتی ریاست اترپردیش میں ماں نے لڑکے کو پسند کرنے پر بیٹی کو قتل کرکے لاش کنویں میں پھینک دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے بتایا کہ یہ واقعہ تیجو پور گاؤں میں پیش آیا جہاں لڑکی کی ماں مزید پڑھیں