جوبائیڈن سے نائب صدارت کے دور کی خفیہ دستاویزات کے حوالے سے پوچھ گچھ

واشنگٹن: دفتر سے خفیہ دستاویزات برآمد ہونے پر امریکی صدر جو بائیڈن سے پوچھ گچھ کی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن کے 2017 میں نائب صدر کا عہدہ چھوڑنے کے بعد ان کے نجی دفتر مزید پڑھیں

عالمی بینک نے پاکستان کے نجکاری کے طریقہ کار پر سوالات اٹھا دیے

عالمی بینک نے پاکستان کے نجکاری کے طریقہ کار پر سوالات اٹھا دیے۔ عالمی بینک کا کہنا ہے کہ سیاسی مداخلت یا عدالتوں میں کیسز سے نجکاری کا عمل متاثر ہوگا، پاکستانی حکومتی کمپنیوں کا منافع جنوبی ایشیائی ممالک میں مزید پڑھیں

اسرائیل حماس جنگ: خام تیل کی گرتی قیمتوں میں اب اضافہ ہونے لگا

اسرائیل حماس جنگ کے بعد خام تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں میں اب اضافہ شروع ہوگیا ہے۔ ایشیائی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 4.7 فیصد تک اضافہ ہوگیا جب کہ دوران ٹریڈنگ برطانوی خام تیل برینٹ خام تیل مزید پڑھیں

حماس کے اسرائیل پر حملے، صیہونی فوج کے میزائل اسٹاک میں کمی کا انکشاف

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کی جانب سے تین اسرائیلی شہروں میں راکٹ حملوں کے بعد صیہونی فورسز کی جانب سے جوابی کارروائی نہ ہونے کی وجہ سامنے آگئی۔ ترک میڈیا کے مطابق حماس کے اسرائیل پر حملے کے بعد صیہونی مزید پڑھیں

مسقط سے اسلام آباد کی پرواز میں مسافر کا انتقال، طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

مسقط سے اسلام آباد کی پرواز میں مسافر انتقال کرگیا جس کے باعث کراچی میں طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کی گئی۔ مسقط سے آسلام اباد کی عمان ائیر کی پرواز میں مسافر کے انتقال پر طیارے کو ہنگامی طور پر مزید پڑھیں

بینک آف اسرائیل کا پہلی بار 30 ارب ڈالر غیر ملکی کرنسی اوپن مارکیٹ میں بیچنے کا اعلان

بینک آف اسرائیل نے 30 ارب ڈالر غیر ملکی کرنسی اوپن مارکیٹ میں بیچنے کا اعلان کردیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق حماس اور اسرائیل کے درمیان لڑائی کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کے نتیجے میں بینک آف اسرائیل نےپہلی مزید پڑھیں

ہیکرز نے امریکی فیملی جینیٹکس ویب سائٹ سے چرایا ہوا ڈیٹا فروخت کیلئے پیش کردیا

ہیکرز نے ’23 اینڈ می‘ نامی امریکی بائیو ٹینکالوجی اور فیملی جینیٹکس ویب سائٹ سے چرایا ہوا ڈیٹا آن لائن ڈیجیٹل چور بازار میں فروخت کیلئے پیش کر دیا۔ اپنے ایک بیان میں امریکی ویب سائٹ 23 اینڈ میں کا مزید پڑھیں