ہرنائی کے علاقے شعبان سے اغوا 10 افراد میں سے 3 کو چھوڑ دیا گیا

ہرنائی کے علاقے شعبان سے اغوا 14 افراد میں سے مزید 3 کو چھوڑ دیا گیا۔ لیویزکنٹرول روم کے مطابق اغواکاروں نے7 روزبعد ازخود 10 میں سے 3 افرادکو چھوڑ دیا جس کے بعد تینوں افرادکوکوئٹہ پہنچادیاگیا۔ دوسری جانب شعبان مزید پڑھیں

پہاڑی علاقے میں 10 دن تک گمشدہ رہنے والے شخص نے زیادہ پانی پی کر اپنی زندگی بچالی

ایک شخص پہاڑی علاقے میں راستہ بھول کر 10 دن تک بھٹکتا رہا اور اپنی بقا کے لیے زیادہ مقدار میں پانی پیتا رہا۔ یہ واقعہ امریکا میں پیش آیا۔ 34 سالہ لوکاس میککلش امریکی ریاست کیلیفورنیا کی سانتا کروز مزید پڑھیں

جنوبی کوریا میں بیٹری پلانٹ میں آتشزدگی سے 22 افراد ہلاک

جنوبی کوریا میں بیٹری پلانٹ میں آگ لگنے سے 22 افراد لقمہ اجل بن گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بیٹریاں بنانے والی اریسیل کمپنی کے پلانٹ کے گودام میں رکھے لیتھیم بیٹری کے سیلز کے مزید پڑھیں

ابوظبی میں سوشل میڈیا انفلوئنسرز کیلئے لائسنس لینا لازمی قرار

ابوظبی نے سوشل میڈیا انفلوئنسرز کے لیے نیا قانون متعارف کرادیا۔ ابوظبی ڈیپارٹمنٹ آف اکنامک ڈیولپمنٹ نے نئے قانون کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہےکہ سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو اب لائسنس لینا پڑے گا، انفلوئنسرز کے لیے لائسنس کی فیس مزید پڑھیں

نئی دلی ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کی ضمانت پر رہائی روک دی

بھارتی دارالحکومت نئی دلی کی ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کو ضمانت پر رہا کرنے سے روک دیا۔ نئی دلی کی مقامی عدالت کے حکم پر کیجریوال کو آج ضمانت پر رہا کیا جانا تھا تاہم بھارتی تحقیقاتی ادارے نے مزید پڑھیں