برطانیہ کے شہر لیڈز میں ہنگامے، املاک کو نقصان پہنچانے والے متعدد افراد گرفتار

برطانیہ کے شہر لیڈز میں ہنگامہ آرائی میں ملوث متعدد افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق مقامی افراد کا بتانا ہے کہ 2 روز قبل لیڈز میں ایک مقامی ادارے اور بچوں کے درمیان کسی بات مزید پڑھیں

ٹرمپ پرقاتلانہ حملہ کرنیوالے نوجوان نے پہلے ڈرون اڑا کر ہدف کاجائزہ لیا: امریکی میڈیا

امریکی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے شخص نے پہلے ڈرون اڑا کر ہدف کاجائزہ لیا تھا۔ امریکی میڈیا کے مطابق مقامی ٹیکٹیکل ٹیم کا اہلکارٹرمپ پرحملہ آورکونشانہ بنانے میں ناکام مزید پڑھیں

امریکی صدربنا تو روس یوکرین جنگ کا خاتمہ کردوں گا، ٹرمپ کی زیلنسکی کو یقین دہانی

امریکا کے سابق صدر اور ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ امریکا کے صدر بنے تو روس یوکرین جنگ کا خاتمہ کریں گے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کے صدر ولودو میر مزید پڑھیں

افغان صوبے ننگر ہار میں بارشوں اور سیلاب سے 40 افراد ہلاک، 350 زخمی

کابل: افغانستان میں شدید بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب سے 40 افراد ہلاک اور 300 سے زائد زخمی ہوگئے۔ افغانستان کے صوبے نگرہار کے مختلف اضلاع میں اس وقت سیلابی صورتحال کا سامنا ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق سیلاب مزید پڑھیں

لاکھوں کے کپڑے اور کروڑوں کی جیولری ، اننت رادھیکا کی شادی پر کتنا خرچہ کیا گیا؟

اگر آپ سوشل میڈیا صارف ہیں تو یقیناً آپ نے بھی ایشیا کی امیر ترین شخصیات میں شامل مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی میں پیسے کی بے تحاشا نمائش دیکھی ہوگی۔ اس شادی مزید پڑھیں

بھارت: آڈیو سسٹم کی اضافی فیس لینے پر نچلی ذات کے لڑکے پر تشدد، غلاظت پینے پر مجبور کیا گیا

بھارتی ریاست اتر پردیش میں 3 نوجوانوں نے نچلی ذات سے تعلق رکھنے والے کم عمر لڑکے کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے پیشاب پینے پر مجبور کیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 15 سالہ لڑکا ٹیکنیشن کے طور پر مختلف مزید پڑھیں

بھارت: لڑکیوں کے ہاسٹل میں چوہوں نے کئی طالبات کو کاٹ لیا

بھارت: لڑکیوں کے ہاسٹل میں 9 طالبات کو چوہوں نے کاٹ لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست تلنگانہ کے ضلع میدک میں بدھ کی رات کو لڑکیوں کے سرکاری ہاسٹل میں چوہوں کے کاٹنے کا واقعہ پیش آیا۔ انتظامیہ نے مزید پڑھیں

جنوبی کورین سیاستدان نے مردوں کی بڑھتی خودکشیوں کا ذمہ دار خواتین کو قرار دیدیا

جنوبی کوریا کے ایک سیاستدان نے مردوں کی بڑھتی ہوئی خودکشیوں کا ذمہ دار خواتین کو قرار دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والے سیول سٹی کے کونسلر کم کی ڈک نے ہان ندی مزید پڑھیں

افغانستان: طالبان نے خواتین سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کمی کردی

افغانستان میں قائم طالبان حکومت نے سرکاری محکموں میں کام کرنے والی خواتین کی تنخواہوں میں کمی کردی ہے۔ افغانستان میں 2021 میں قائم ہونے والی طالبان حکومت نے اپنی حکومت کے باقاعدہ قیام کے بعد خواتین کے کام کرنے مزید پڑھیں