گوگل سے نکالا جانیوالا ایمازون کا ملازم جسکی سالانہ تنخواہ کروڑوں روپے لیکن کام کچھ نہیں

آن لائن شاپنگ کمپنی ایمازون کے ایک ملازم نے اعتراف کیا ہے کہ وہ ایک سال سے زائد عرصے سے کوئی بھی اہم کام کیے بغیر کمپنی سے کروڑوں روپوں کی تنخواہ وصول کررہا ہے۔ غیر ملکی ویب سائٹ کے مزید پڑھیں

جنوبی افریقا کے چڑیا گھر کے آخری ہاتھی کی بلآخر جنگل میں واپس ہوگئی

جنوبی افریقا کے چڑیا گھر کے آخری ہاتھی کو 40 سال بعد قدرتی ماحول میں واپس چھوڑ دیا گیا۔ برطانوی خبر رساں ادارے(بی بی سی) کے مطابق چارلی نامی ہاتھی کو 2 سال کی عمر میں زمبابوے کے ہوانگ نیشنل مزید پڑھیں

کیا بالی وڈ اداکار عمران ہاشمی حافظِ قرآن ہیں؟ اداکار کا خبروں پر ردعمل

بالی وڈ اداکار عمران ہاشمی نے اپنے حافظِ قرآن ہونے کی خبروں پر وضاحت پیش کی ہے۔ بالی وڈ اداکار سے متعلق گزشتہ کچھ عرصے سے سوشل میڈیا سمیت بھارتی میڈیا پر قیاس آرائیاں جاری تھیں کہ وہ حافظِ قرآن مزید پڑھیں

کلکتہ زیادتی کیس: ڈاکٹر کے آخری لمحات میں ساتھ کالج پرنسپل کا ‘جھوٹ پکڑنے کا ٹیسٹ’ ہوگا

بھارت میں لیڈی ڈاکٹر کے ساتھ پیش آئے المناک واقعے کے بعد عہدے سے مستعفی ہونے والے آر جی کار اسپتال کلکتہ کے سابق پرنسپل ڈاکٹر سندیپ گھوش سمیت 5 ڈاکٹروں کا پولی گراف ٹیسٹ کیا جائے گا۔ بھارتی میڈیا مزید پڑھیں

ڈاکٹر کا زیادتی کے بعد قتل: ہربھجن کا وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کو خط، ملزم کو کڑی سزا کا مطالبہ

کلکتہ میں جنسی زیادتی کے بعد سفاکی سے قتل کی جانے والی ٹرینی لیڈی ڈاکٹر کے کیس کی تحقیقات کے حوالے سے سابق انڈین کرکٹر ہربھجن سنگھ کا اہم بیان سامنے آیا ہے۔ بھارت کے ایوان بالا کے رکن اور مزید پڑھیں

کلکتہ زیادتی کیس: ملزم واردات سے قبل کیا کچھ کرتا رہا، اہم انکشافات سامنے آگئے

کلکتہ میں لیڈی ڈاکٹر کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کے الزام میں گرفتار پولیس رضا کار سے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ وہ واردات سے قبل ریڈ لائٹ ایریا گیا اور لیڈی ڈاکٹر کو قتل کرنے سے قبل اس مزید پڑھیں

’یہ میری بیٹی کو بری طرح مارتا تھا‘، کلکتہ زیادتی کیس کے ملزم کی ساس کے سنسنی خیز انکشافات

بھارتی شہر کلکتہ میں 31 سالہ ٹرینی لیڈی ڈاکٹر کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کے الزام میں گرفتار پولیس رضا کار سنجے رائے سے متعلق اس کی ساس نے سنسنی خیز انکشافات کیے ہیں۔ بھارتی میڈیا کو دیے گئے مزید پڑھیں

بھارت نے حسینہ واجد کو امریکی پابندیوں سے بچانے کیلئے امریکا پر دباؤ ڈالا: واشنگٹن پوسٹ

امریکی جریدے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت نے طلبہ احتجاج کے باعث اپنے عہدے سے مستعفی ہو کر ملک سے فرار ہونے والی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کو امریکی پابندیوں سے بچانے کے لیے دباؤ ڈالا۔ مزید پڑھیں

فون کال میں مصروف شخص غلطی سے ‘واٹر ہیٹنگ راڈ’ بازو میں رکھنے سے چل بسا

بھارتی ریاست تلنگانہ میں اتوار کے روز ایک 40 سالہ شخص اس وقت کرنٹ لگنے سے چل بسا جب اس نے غلطی سے پانی گرم کرنے والا راڈ بازو میں رکھ لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مہیش بابو نامی شخص مزید پڑھیں